کورونا کی روک تھام کیلئے چین سے 8 رکنی میڈیکل ٹیم اور سامان پاکستان پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کی روک تھام کیلئے چین سے 8 رکنی میڈیکل ٹیم اور سامان پاکستان پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کورونا کی روک تھام کیلئے چین سے 8 رکنی میڈیکل ٹیم اور سامان پاکستان پہنچ گیا مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: چینی طیارہ امدادی سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا، طیارے میں طبی سامان، ادویات، سرجیکل ماسک اور 217 وینٹی لیٹر شامل ہیں۔

چین کے طبی ماہرین کی 8 رکنی ٹیم بھی خصوصی طیارے پر پاکستان پہنچی، چینی طبی ماہرین کی ٹیم 2 ہفتے تک پاکستان میں قیام کرے گی۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا سامان اور ڈاکٹرز بھیجنے پر چین کے شکر گزار ہیں، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہے۔ خیال رہے چین کی طرف سے اب تک 12 ہزار کٹس، 3 لاکھ ماسک فراہم کیے جاچکے ہیں، چین نے 10 ہزار حفاظتی لباس بھی پاکستان بھجوائے، چین نے قرنطینہ سینٹر کی تعمیر کیلئے 40 لاکھ ڈالر پاکستان کو عطیہ کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوبیس سالہ کورونا کی مریضہ لڑکی جناح ہسپتال سے فرار، کس علاقے کی رہائشی تھی؟چوبیس سالہ کورونا کی مریضہ لڑکی جناح ہسپتال سے فرار، کس علاقے کی رہائشی تھی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے جناح ہسپتال میں زیر علاج کورونا کی مریضہ فرار
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ؛ مسلم اور یہودی طبی عملے کی بیک وقت عبادت کی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس ؛ مسلم اور یہودی طبی عملے کی بیک وقت عبادت کی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے دونوں رضاکاروں نے دعا بھی کی
مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsلاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوپنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب
مزید پڑھ »

2018 کی نیٹ فلکس سیریز میں بھی کورونا وائرس کی پیش گوئی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 07:44:35