لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے جناح ہسپتال میں زیر علاج کورونا کی مریضہ فرار
ہونےمیں کامیاب ہوگئی جس کی تصدیق ہسپتال انتظامیہ نےبھی کردی اور ایم ایس نے نجی وی چینل کو بتایا کہ مریضہ کے کوائف پولیس کو رپورٹ کررہے ہیں۔ ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا
اے آر وائے نیوز کے مطابق ایم ایس نے بتایا کہ جناح ہسپتال سے کورونا کی کانفرم مریضہ فرار ہوگئیں، گلشن راوی کی رہائشی 24 سالہ لڑکی جناح ہسپتال کے ہائی ڈیپنڈنسی یونٹ میں داخل تھی ۔ حکام کے مطابق مریضہ دو روز قبل ہسپتال سے بغیر بتائے چلی گئی تھیں۔ یہ اطلاعات سامنے آئیں تو سوشل میڈیا صارفین نے بھی محاذ سنبھال لیا اور خرم نے بھی بتایا کہ جناح ہسپتال سے کورونا وائر کی تصدیق شدہ مریضہ فرار ہوگئی۔عائشہ نے بھی لکھا کہ جناح ہسپتال کے ایچ ڈی یو وارڈ سےکورونا کی مریضہ فرار ہوگئیں جو گلشن راوی لاہور کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ، جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرارلاہور : جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرار ہوگئی ہے، ایم ایس کا کہنا ہے کہ مریضہ کے کوائف پولیس کو رپورٹ کررہے ہیں
مزید پڑھ »
جناح اسپتال لاہور سے کورونا کی مریضہ فرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاہور: جناح ہسپتال میں کورونا کی تصدیق شدہ مریضہ فرارلاہور: جناح ہسپتال میں کورونا کی تصدیق شدہ مریضہ فرار Lahore JinnahHospital CoronaVirus Patient Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ،
مزید پڑھ »
کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔ Coronavirus DeadlyVirus Spain CoronavirusOutbreak Covid19Spain Adhan HolyAzan AlhambraPalace WHO IslamicAzan SpainMFA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا
مزید پڑھ »