کورونا وائرس، مشکل وقت میں یوفون نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس، مشکل وقت میں یوفون نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(پ ر) ملک بھر میں اپنے صارفین کو سہولت فراہم کرنے اور لاک ڈائون کے دوران آسانی سے بیلنس شیئر کرنے کے لئے پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون نے لوگوں کو

یو شیئر کے نام سے بیلنس شیئر نگ سروس کے چارجز بالکل ختم کرنیکا اعلان کیا ہے۔ یہ ملک گیر آفر ہے اور صارفین اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ کسی اضافی سروس چارجز کے بغیر اپنا بیلنس شیئر کرسکتے ہیں۔ صارفین ایک ٹرانزایکشن میں 600 روپے دوسرے سے شیئر کرسکتے ہیں اور روزانہ زیادہ سے زیادہ ایسی چار ٹرانزایکشنز کی جاسکتی ہیں جن کی مجموعی مالیت 2400 روپے بنتی ہو۔اس سے قبل ہر ٹرانزایکشن میں 200 روپے ہی ٹرانسفر کئے جاسکتے تھے جن پر 2.

99 روپے فی ٹرانزایکشن سروس چارج عائد ہوتا تھا اور ایک دن میں زیادہ سے زیادہ بیلنس ٹرانسفر کرانے کی حد 800 روپے تھی۔ اس سروس چارج کو اب مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے جبکہ بیلنس ٹرانسفر کی حد کو بھی بڑھایا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں یہ سہولت فراہم کی جاسکے۔ یوفون صارفین *828*Recipient Number*Amount# ملاکر آسانی و سہولت کے ساتھ بیلنس آگے منتقل کرسکتے ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے خلاف زیادہ سے زیادہ لوگ سماجی علیحدگی اختیار کررہے ہیں اور اسی وجہ سے اب وہ مقامی دکانداروں یا ریٹیلرز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمہعہ کو بڑے اجتماعات کرنے پر مقدمات، وزیراعلیٰ سندھ نے علماء کرام کو بڑی خوشخبری سنادیجمہعہ کو بڑے اجتماعات کرنے پر مقدمات، وزیراعلیٰ سندھ نے علماء کرام کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ نے جمعہ کے بڑے اجتماعات کرنے والے علماء کرام کے خلاف ایف آئی آرز واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »

گھر کے راستے میں دم توڑ جانے والے رنویر نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟گھر کے راستے میں دم توڑ جانے والے رنویر نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟دلی میں لاک ڈاؤن ہوا تو سواری نہ ملنے کے باعث رنویر سنگھ نے پیدل ہی سینکڑوں میل دور مدھیہ پردیش میں اپنے گھر کا رخ کیا لیکن وہ یہ سفر مکمل نہیں کر سکے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں نجی اسکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد کمی کی ہدایت - Pakistan - Dawn Newsپنجاب میں نجی اسکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد کمی کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کو گروی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، انتہائی شرمناک خبر آ گئیحکومت نے کراچی ایئرپورٹ کو گروی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، انتہائی شرمناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اس وقت فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہے اور ایسی صورتحال میں سینئر صحافی مبشر زیدی نے ایسی خبر سنا دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:24:17