لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اس وقت فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہے اور ایسی صورتحال میں سینئر صحافی مبشر زیدی نے ایسی خبر سنا دی
ہے کہ سن کر عوام شدید پریشان ہو جائیں گے کیونکہ اب حکومت وہی کام کرنے جارہی ہے جس کی ماضی میں عمران خان سب سے زیادہ مخالفت کرتے رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مبشر زیدی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ ” وفاقی کابینہ نے 700 ارب روپے مالیت کے سکوک بانڈ جاری کرنے کیلئے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو تین سال کیلئے گروی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ماضی میں شریف حکومت نے بھی ایسے ہی بانڈز کیلئے موٹروے کو گروی رکھا تھا ۔“یاد رہے کہ ملک میں اس وقت کورونا وائرس کے 2039 کسیز سامنے آ چکے ہیں اور یہ تیزی کے ساتھ بڑھ بھی رہے ہیں ، اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ملک میں لاک ڈاﺅن کر رکھا ہے جس کے بعد کاروبار بند...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کیخلاف جنگ ، پاکستان کیلئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید 20لاکھ ڈالر دے گا ، رقم فوری میڈیکل سامان، آلات کیلئےخرچ کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
بڑی خبر، پاکستان میں كورونا کے 17مریض مکمل صحتیابکوئٹہ : پاکستان میں كورونا کے مزید 17مریض مکمل صحتیاب ہوگئے، ملک بھر میں وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 58 ہے۔
مزید پڑھ »
ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستانیوں اس وقت پوری دنیا کروناوائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، ہرملک اس وقت اپنی استعداد کے …
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے نے 4 اے سی بوگیاں قرنطینہ میں تبدیل کردیں - ایکسپریس اردووزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے تمام ٹرینوں کو قرنطینہ وارڈ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کتنے پیسے دینے کا اعلان کر دیا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیل پاکستان آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی
مزید پڑھ »