اسلام آباد (ڈیل پاکستان آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی
Mar 30, 2020 | 16:05:PM اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو یہ رقم کورونا وائرس کی امداد کے خاتمے کے لیے دی گئی ہے۔واضح رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان کو فوری طور پر5 کروڑ ڈالر امداد جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر پاکستان کو 35 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔اس کے علاوہ عالمی بینک بھی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر دے گا۔دونوں مالیاتی ادارے یہ رقم پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کے ادارے کو دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کیخلاف جنگ ، پاکستان کیلئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید 20لاکھ ڈالر دے گا ، رقم فوری میڈیکل سامان، آلات کیلئےخرچ کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
کیا کورونا وائرس کا خوف اب ہتھیار بن گیا ہے؟دنیا میں جیسے ہی کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا، ہیکروں نے ایک سوچے سمجھے اور منظم طریقے سے کمپیوٹر وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کارروائیوں کو بھی تیز کر دیا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا خوف: خاتون نے اشیائے صرف کو نہلا دیالندن : برطانوی خاتون نے کرونا وائرس سے بچنے کےلیے کھانے پینے کی اشیاء باتھ ٹب میں ڈال کر دھو دیں، اشیاء خورد و نوش دھونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی صارفین نے دلچسپ تبصرے شروع کردئیے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس۔۔۔ایک حیاتیاتی بم؟ - ایکسپریس اردودنیا بھر میں تباہی مچا دینے والے نئے کورونا وائرس نے قدرتی طور پر جنم لیا
مزید پڑھ »
روس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کر لیروس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کر لی Russia Claims Produces Drug Treat Coronavirus GovernmentRF KremlinRussia_E mfa_russia ru_gov Covid_19 CoronaUpdate
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا صوبے کی تمام جیلوں سے قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے سزایافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »