ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے،وزیراعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے۔
آبادی سے متعلق عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں25 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے، ہم لاک ڈاؤن کرلیں تو ایسے لوگوں کو راشن بھی فراہم کرنا ہوگا،ہم لوگوں کوراشن فراہم نہیں کرسکتے تو لاک ڈاؤن کا فائدہ نہیں ہوسکتا،کوئی سمجھتا ہے راشن پہنچائے بغیر لاک ڈاؤن کرلیں تو کامیاب نہیں ہوگا۔ عمران خان نے قوم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کرونا کے خلاف جنگ حکمت سے لڑنی ہے، ہمیں اپنے ملک کے حالات دیکھنے ہیں اور اس کے مطابق فیصلے کرنے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے، پاکستان کا ریلیف پیکج 8 ارب ڈالر اور امریکا کا ریلیف پیکج 2 ہزار ارب ڈالر ہے۔
وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کتنی تیزی سے پھیلتا ہےکوئی بھی کچھ نہیں کہہ سکتا، 5 دن یا ایک ہفتے کے دوران ہم بتا دیں گے وائرس کتنی تیزی سے پھیل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے متاثرہ 4 سے 5 فیصد لوگوں کو اسپتال جانا پڑتا ہے، کرونا کے 86 فیصد ایسے مریض ہوتے ہیں جوٹھیک ہوجاتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی ادارہ اپنے مزدوروں کو بے روزگار نہیں کرے گا، اسٹیٹ بینک انہیں سستے قرضے دے گا۔ انہوں نے کہا کہ چاہتا ہوں پاکستان میں ریلیف پروگرام کوآرڈی نیشن کےساتھ ملے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے ایک مریض نے مزید 27افراد کو متاثر کردیا، گجرات سے خبرآگئیلاہور، گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے ایک مریض نے ضلع گجرات میں مبینہ طورپر مزید
مزید پڑھ »
1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہم وطنوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکا میں کرونا وائرس سے ایک لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
امپیریئل کالج کی رپورٹ نے برطانیہ کے ناقص طبی نظام کا بھانڈا پھوڑ دیاامپیریئل کالج کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2016 میں برطانیہ کے طبی نظام کو جانچنے کے لیے ایک مشق کی گئی تھی جس کے نتائج نہایت سنگین برآمد ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
ہاتھ دھونے سے قبل یہ چیز پڑھیں، احسن خان کے ہمراہ بچوں نے پیغام جاری کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کیخلاف احتیاطی تدابیر کے طورپر ہرکوئی ہاتھ دھونے اور صفائی پر زور دے رہا ہے لیکن ایسے میں اداکار احسن
مزید پڑھ »
1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا Read News realDonaldTrump CronaVirus American
مزید پڑھ »
پاکستانی ڈریس ڈیزائنر نے کرونا سے بچاؤ کا لباس تیار کر لیاکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جہاں دنیا بھر میں مختلف سطح پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، وہاں ایک پاکستانی ڈریس ڈیزائنر نے بھی مخصوص لباس تیار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »