1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates Trump

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے کرونا وائرس پر پریس بریفنگ میں خبردار کیا کہ ملک میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ تک محدود رہی تو یہی کامیابی ہوگی، 2 ہفتوں تک اموات کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 2 ہفتوں تک ہر شخص حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کرے۔ امریکی صدر نے اسپتالوں پر وینٹی لیٹرز ذخیرہ کرنے کا بھی الزام لگا دیا۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ یکم جون تک ملک بحالی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا، تاہم فتح سے پہلے فتح کے اعلان سے بدتر کوئی اور چیز نہیں ہوگی۔امریکی صدر ایسٹر میں ملک کو کھولنے کے اپنے اعلان سے بھی پیچھے ہٹ گئے، اس سے قبل انھوں نے نیویارک کو قرنطینہ کرنے کی تجویز سے متعلق بھی اعلان کر دیا تھا تاہم بعد میں میئر کی جانب سے تنقید پر اس تجویز سے پیچھے ہٹ...

دوسری طرف امریکا میں وفاقی ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں سماجی دوری اختیار کرنے پر ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے، ہدایت نامے میں سفارش کی گئی ہے کہ لوگ ایک دوسرے سے دور رہیں، ڈونلڈ ڈٹرمپ نے کہا کہ امریکی 30 اپریل تک سماجی دوری اختیار کریں۔ امریکیوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ 10 سے زائد افراد کے اجتماع سے بھی گریز کیا جائے، امریکیوں کو ریسٹورنٹس اور دیگر عوامی مقامات سے بھی دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ہدایت نامے کے مطابق بیمار اشخاص گھر ہی میں رہیں، بوڑھے افراد دوسرے لوگوں سے دور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا Read News realDonaldTrump CronaVirus American
مزید پڑھ »

امریکہ میں کرونا آپے سے باہر،مزید 354 اموات،متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے۔امریکہ میں کرونا آپے سے باہر،مزید 354 اموات،متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے۔امریکہ میں کرونا آپے سے باہر،مزید 354 اموات،متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے۔ USA CoronaCrisisUSA CoronaUpdate CoronavirusOutbreak America Deaths DeadlyVirus realDonaldTrump SecPompeo StateDept WHO MFA_China
مزید پڑھ »

کرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستکرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرست
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 29800 سے زائد، مصدقہ متاثرین چھ لاکھ 22 ہزار سے بڑھ گئے - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 29800 سے زائد، مصدقہ متاثرین چھ لاکھ 22 ہزار سے بڑھ گئے - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چھ لاکھ 22 ہزار سے زائد ہیں جبکہ 29848 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کر گئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں میں 889 ہلاکتیں۔
مزید پڑھ »

کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار کا ہندسہ بھی پار کر گئیکرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار کا ہندسہ بھی پار کر گئینہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار کا ہندسہ بھی پار کر گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 17:31:20