جنگ کوک کے سولو گانے Seven (feat. Latto) نے 2.08 ارب اسٹریمز حاصل کیے
سیئول : بی ٹی ایس کے مشہور گلوکار اور عالمی موسیقی کے آئیکون جنگ کوک نے سولو کیریئر میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ جنگ کوک کے گانوں کو اسپاٹیفائی پر 7.79 ارب بار سنا گیا ہے، جس سے ان کی عالمی مقبولیت کا ایک اور ثبوت ملا ہے۔
1 ستمبر 1997 کو جنوبی کوریا میں پیدا ہونے والے جنگ کوک نے کم عمری میں بیڈمنٹن کھلاڑی بننے کا خواب دیکھا، لیکن جی ڈریگن کی پرفارمنس سے متاثر ہو کر موسیقی کی دنیا میں قدم رکھا۔ 2013 میں صرف 15 سال کی عمر میں بی ٹی ایس کے کم عمر ترین رکن کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے جنگ کوک نے گروپ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کے مشہور سولو گانے "Begin" اور "Euphoria" نے مداحوں کے دل جیتے، جبکہ انہوں نے بی ٹی ایس کے کئی گانوں کے پروڈیوسر کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔
جنگ کوک کے سولو گانے "Seven " نے 2.08 ارب اسٹریمز حاصل کیے۔ "Standing Next to You" ایک اعشاریہ چار ارب اسٹریمز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ "Left and Right" نے بھی 1 ارب اسٹریمز کا ہدف عبور کر لیا۔ ان کی روزانہ کی سننے والوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے، اور گانے جیسے "3D " اور مختلف ریمکس ان کی موسیقی کی ورسٹیلٹی کو اجاگر کرتے ہیں۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اعظم سواتی مقدمات کی تفصیلات کیس میں انکوائری رپورٹ عدالت میں جمعغلط رپورٹ عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے پر اے ایس آئی ظفر اقبال کے خلاف شوکاز نوٹس بھی رپورٹ کا حصہ
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ کی کنسرٹ کے دوران فری شو دیکھنے والوں سے مذاق کی ویڈیو وائرلگلوکار کے گانوں پر مبینہ طور پر شراب، نشہ اور تشدد کو فروغ دینے کا الزام بھی لگا ہے
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاسرمایہ کاروں کا مارکیٹ پر زبردست اعتماد، گزشتہ ہفتے بھی 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر بند ہوا تھا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیاآئی ایم ایف کا ٹیکس محصولات پر اطمینان کا اظہار
مزید پڑھ »
آزادی اظہار رائے اور ذمے داری کا پہلوجہاں حکومت کا نظام شفاف ہوگا وہیں لوگوں کا نظام پر اعتماد بڑھتا ہے
مزید پڑھ »
بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »