آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیا

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف کا ٹیکس محصولات پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوگئی اور منی بجٹ نہ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ْ

ایف بی آر ذرائع کے مطابق کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور 12 ہزار 970 ارب کا ہدف ہی برقرار رہے گا۔ پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس محصولات پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح 8.8 فیصد سے بڑھ کر 10.3 فیصد ہوگئی ہے اور آئی ایم ایف ٹیکس ٹو جی ڈی پی میں 1.5 فیصد بہتری پر مطمئن ہے۔ زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی بھی اگلے سال سے شروع ہو جائے گی۔

آئی ایم ایف کے ساتھ ابھی مزید مذاکرات ہونگے اور تاجر دوست اسکیم میں کچھ تبدیلیوں پر بات چیت متوقع ہے۔ تین ماہ میں ری ٹیلرز سے 12 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا ہے اور چار لاکھ نئے تاجروں نے ٹیکس گوشوارے بھی جمع کرا دیے ہیں، جس کے نتیجے میں رجسٹرڈ تاجروں کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ کر 6 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔Nov 11, 2024 06:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کی 8ماہ کی کارکردگی، پہلی سہ ماہی میں 103 ارب روپے کا سرپلس حاصلخیبر پختونخوا کی 8ماہ کی کارکردگی، پہلی سہ ماہی میں 103 ارب روپے کا سرپلس حاصلصحت اور تعلیم پر بجٹ کا 35 فیصد خرچ کیا گیا جو آئی ایم ایف کی طے شدہ حد سے بھی زیادہ ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد مذاکرات کیلئے آج پاکستان پہنچے گا، صوبائی حکومتیں قانون سازی کی ڈیڈ لائن پوری کرنے میں ناکامآئی ایم ایف وفد مذاکرات کیلئے آج پاکستان پہنچے گا، صوبائی حکومتیں قانون سازی کی ڈیڈ لائن پوری کرنے میں ناکامآئی ایم ایف سے سالانہ ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ممکنہ منی بجٹ کے خدوخال پر بھی بات چیت ہو گی: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغازآئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغازملاقات میں رجسٹرڈ تاجروں کا ڈیٹا اور ان سے ٹیکس وصولی کے بارے آئی ایم ایف حکام کو آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اسٹاف مشن سے مذاکرات کی تیاری، منی بجٹ کیلئے 7 تجاویزآئی ایم ایف اسٹاف مشن سے مذاکرات کی تیاری، منی بجٹ کیلئے 7 تجاویزپاکستانی حکام کے پاس غور کرنے کے دو آپشنز ہیں یا تو ایک منی بجٹ پیش کریں یا اخراجات میں کمی کریں : اعلیٰ حکام
مزید پڑھ »

ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیاٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیاایف بی آر نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی درخواست آئی ایم ایف سے مسترد ہونےکی خبر کی تردید کردی
مزید پڑھ »

ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیاایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیارواں مالی سال کیلئے مقررہ دسمبر تک کا ہدف پورا نہ ہوا تو پاکستان کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط کی وصولی میں مشکلات ہوں گی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:48:43