بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے خوف نے اس وقت پوری دنیا کو اپنے خوف میں لپیٹ
رکھا ہے جبکہ چین نے زبردست اقدامات کے باعث اسے شکست دینا شروع کر دی ہے اور تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہاہے جبکہ پاکستانی حکومت بھی اس سے نبردآزما ہے اور وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے خطاب بھی کیا ۔اسلام آباد ،کورونا وائرس کے باعث پمز ہسپتال کی او پی ڈی میں جزوی سروسز معطل،ینگ ڈاکٹرز کا کل سے کام کرنے سے انکار
ڈیلی میل کا اپنی رپورٹ میں کہناتھا کہ تحقیق کے مطابق ووہان کی آباد ی میں 34 فیصد لوگوں میں بلڈ گروپ ” او “ پایا جاتا ہے جبکہ بلڈ گروپ ”اے “ رکھنے والے لوگوں کی شرح 32 فیصد ہے ۔ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی فہرست میں جن لوگوں کا بلڈ گروپ ”او“ تھا ان کی شرح 25 فیصد رہی جبکہ دوسری جانب بلڈ گروپ ” اے “ والے افراد کی شرح 41 فیصد تھی ۔چین کے صوبے ” ہوبائے “ میں تین ہسپتالوں سے محققین نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 2 ہزار 173 افراد کے نمونے حاصل کیے جن میں وائرس کے باعث ہلاک ہونے والے 206 افراد...
تحقیق میں بتایا گیاہے کہ بلڈ گروپ ”اے “والے افراد کو اپنا زیادہ خیال رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ وائر سے متاثر ہونے کے امکانات کم سے کم ہو ں ، یہ تحقیق آن لائن ”medrxiv“ پر شائع کی گئی ہے ۔ کورونا وائر سے متاثرہ افراد جن کا بلڈ گروپ اے ہے انہیں ممکنہ طور پر زیادہ نگرانی اور جارحانہ علاج کی ضرورت ہوتی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے خطرے سے آگاہی : ٹوئٹر نے ’ہاتھ دھونے‘ کے حوالے سے نئی ایموجی متعارف کروادیکورونا کے خطرے سے آگاہی کے لیے ٹوئٹر نے ’ہاتھ دھونے‘ کے حوالے سے نئی ایموجی متعارف کروادی ہے ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے لوگوں کو ہر دم کم از کم ہاتھ دھونے سے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بندکورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بند Coronavirus Philippine Closed Markets
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر
مزید پڑھ »
کورونا وائرس آپ کے جسم کے ساتھ کرتا کیا ہے؟کورونا وائرس جسم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے، اس کے نتیجے میں کچھ افراد ہلاک کیوں ہو رہے ہیں اور اب تک اس بیماری کا علاج کیسے کیا جارہا ہے؟
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خلاف مسلم ممالک کے اقداماتچین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے خوف کے باعث جہاں دیگر ممالک
مزید پڑھ »