کونسٹاس خاموشی توڑ کر بمراہ کی بدتمیزی پر بات کرتے

کھیلوں خبریں

کونسٹاس خاموشی توڑ کر بمراہ کی بدتمیزی پر بات کرتے
کرکٹآسٹریلیابھارت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

19 سالہ آسٹریلوی بلے باز سیم کونسٹاس نے بھارتی بولر جسپرت بمراہ کے ساتھ جھڑپ پر خاموشی توڑ کر کہا کہ شاید ان کی کوئی غلطی تھی جس کی وجہ سے صورت حال خراب ہوئی۔

سڈنی: بھارت ی بولر جسپرت بمراہ کی بدتمیزی کا شکار ہونے والے آسٹریلوی بلے باز کونسٹاس نے خاموشی توڑ دی۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ میں 19 سالہ بلے باز نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر عالمی شہرت حاصل کرلی۔ بلے بازی کے دوران انہوں نے جسپرت بمراہ کو شاندار انداز سے کھیلا اور باؤنڈریز لگائیں جس پر بولر اور بیٹسمین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ اور تکرار بھی ہوئی۔ اب آسٹریلوی بلے باز سیم کونسٹاس نے اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ شاید وہ میری غلطی تھی جس کیوجہ سے صورت

حال خراب ہوئی مگر میں زیادہ پریشان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے میرا ساتھی بلے باز اوزی آؤٹ ہوگیا تھا، اس وجہ سے میں پریشر میں تھا اور مجھے لگتا ہے کہ یہ میری غلطی تھی مگر کرکٹ میں میچ کے دوران ایسا ہوتا ہے۔اس کے علاوہ سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں سیم کونسٹاس کی ویرات کوہلی کے ساتھ بھی جھڑپ ہوئی اور سابق بھارتی کپتان نے ایک موقع پر انہیں جھنجھوڑنے کی کوشش کی۔ کونسٹاس نے بتایا کہ ویرات کوہلی اُن کے آئیڈیل بلے باز ہیں اور وہ انہیں اپنا محسن بھی سمجھتے ہیں اسلیے کوئی ردعمل نہیں دیا۔ بلے باز سے بدتمیزی اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے ویرات کوہلی پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کرکٹ آسٹریلیا بھارت جسپرت بمراہ سیم کونسٹاس ویرات کوہلی ضابطہ اخلاق

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بمراہ نے کونسٹاس کو آؤٹ کر دیابمراہ نے کونسٹاس کو آؤٹ کر دیابارڈر-گواسکر سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جسپریت بمراہ نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو آؤٹ کر کے جشن منایا۔
مزید پڑھ »

کوہلی کو بزدل، مسخرہ اور رونے والا بچہ قرار دینے پر بھارتی میڈیا سیخ پاکوہلی کو بزدل، مسخرہ اور رونے والا بچہ قرار دینے پر بھارتی میڈیا سیخ پاباکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی کی آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنے اور چھیڑ چھاڑ کے بعد آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی پر تنقید کی
مزید پڑھ »

سینچورین ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں پر 82 رنز بنا لیےسینچورین ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں پر 82 رنز بنا لیےجنوبی افریقا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگ میں پاکستان کی ٹیم 211 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی
مزید پڑھ »

زغرب میں اسکول حملے کے بعد ہزاروں لوگ مارچ کرتے رہےزغرب میں اسکول حملے کے بعد ہزاروں لوگ مارچ کرتے رہےیوم منگل کو زغرب میں ہزاروں لوگ اسکولوں میں بہتر سیکیورٹی کی اپیل کرتے ہوئے ایک اسکول حملے کے بعد خاموشی سے مارچ کرتے رہے۔
مزید پڑھ »

امیر مقام: پی ٹی آئی جمہوریت کی بات کرتے ہیں، دوسری جانب منتخب نمائندوں پر تشددامیر مقام: پی ٹی آئی جمہوریت کی بات کرتے ہیں، دوسری جانب منتخب نمائندوں پر تشددفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے جمہوریت کی بات کرتے ہیں دوسری جانب منتخب نمائندوں پر تشدد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ نئے سال کے پہلے دن منخب نمائندوں پر آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ایک مجرم کو چھوڑانے کے لیے احتجاج کو جائز قرار دیتے ہیں، منتخب نمائندوں پر حق مانگنے پر لاٹھی چارج کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کوہلی کو نوجوان آسٹریلوی بلے باز کو ’ٹکر‘ مارنے پر جرمانہ: ’وراٹ 19 سالہ نوجوان کو تو چھوڑ دیتے‘کوہلی کو نوجوان آسٹریلوی بلے باز کو ’ٹکر‘ مارنے پر جرمانہ: ’وراٹ 19 سالہ نوجوان کو تو چھوڑ دیتے‘آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے 10واں اوور محمد سراج نے کروایا۔ اوور کی اختتام پر سیم کونسٹاس اپنے سینیئر ٹیم میٹ عثمان خواجہ کی طرف بڑھے اور اسی وقت وراٹ کوہلی نے بھی بال اُٹھائی اور سیم کونسٹاس کی سمت میں بڑھے۔ اس موقع پر وراٹ کوہلی کا کندھا سیم کونسٹاس سے ٹکرایا اور دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی کو رکوانے کے لیے پہلے عثمان خواجہ اور بعد میں آن...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:04:38