کون سا پھل کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مفید ہے؟ ماہر صحت نے بتا دیا ARYNewsUrdu
قوت مدافعت کس طریقے سے بہتر ہوگی اور کون سا پھل اس کو بڑھانے میں اہم ہے اور کون سی غذا کس وقت کھانی چاہیے کہ جس سے ہمارے جسم میں کورونا سے نمٹنے کی صلاحیت پیدا ہو،؟
اس حوالے سے ماہر غذائیت ڈاکٹر ام راحیل نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں اس پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا کہ قوت مدافعت بڑھانے کیلئے سب سے زیادہ ضروری چیز وٹامن سی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام پھلوں میں کسی نہ کسی مقدار میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے، سب سے زیادہ امرود میں ہوتا ہے جبکہ عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ زیادہ وٹامن سی اورنج میں ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سحری میں ایسا جوس لیا جائے جو ہمارے جسم میں پانی کی مطلوبہ مقدار کو پورا کرسکے جبکہ افطار میں فروٹ چاٹ کا استعمال بھی بہت ضروری ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر ام راحیل کا کہنا تھا کہ ہیٹ ویو کے دنوں میں تربوز بجائے افطار میں کھانے کے اسے سحری میں استعمال کیا جائے اور افطار میں خربوزہ کھایا جائے جو گرمی کی شدت کو کم کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن مسلط کرنے والی ایلیٹ کلاس کون ہے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عمران خان کا دشمن کون؟کورونا نے پوری دنیا تبدیل کردی ہے لیکن یہ اقتدار کے کھیل پر ذرہ برابر بھی اثر نہ ڈال سکا۔ آج بھی اقتدار کے اصول بدلے ہیں نہ اسکے حصول کے لیے کی جانے والی . . . تحریر: اعزاز سید کالم: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا روسی ہم منصب کو فون،جلد صحت یابی کیلئے دعاوزیراعظم کا روسی ہم منصب کو فون،جلد صحت یابی کیلئے دعا SamaaTV
مزید پڑھ »
مایا علی کا مداحوں کیلئے معنی خیز پیغامپاکستان ٹی وی اور ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ماضی کے انٹرویو کی ویڈیو کلپ شیئر کرکے مداحوں کو ایک معنی خیز پیغام دے دیا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سٹورز (دکان) کا انتظامکرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سٹورز (دکان) کا انتظام Coronavirus CoronavirusPandemic StayHome StayHomeSaveLives COVID19
مزید پڑھ »
دنیا ایک بارپھرپابندیوں کیلئے تیار رہے، عالمی ادارہ صحت نے نیا خدشہ ظاہر ...جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹلی، کینیڈا اور امریکا کے کچھ علاقوں سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ کیے گئے لاک ڈاون میں یا تو نرمی کردی
مزید پڑھ »