مایا علی کا مداحوں کیلئے معنی خیز پیغام ویڈیو لنک: DailyJang
مایا علی کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ’آپ کی زندگی میں کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آجائیں آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔‘اُنہوں نے اپنے مداحوں کو اپنی زندگی کے مشکل وقت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میں بھی بہت مرتبہ ٹوٹی ہوں، بہت بار گِری ہوں لیکن میں پھر بھی خود کو اُٹھاتی ہوں، مشکل گھڑی میں خود کو سنبھالتی ہوں کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ اللّہ نے مجھے اِس آزمائش میں ڈالا ہے اور مجھے یقین ہے کہ اللّہ کی ذات ہی مجھے اِس آزمائش سے نکالے...
رواں ماہ کچھ دِنوں کے لیے سوشل میڈیا سے عارضی دوری اختیار کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر واپس آگئی ہیں جس کا اعلان اُنہوں نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کیا۔ مایا علی نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں آج جو کچھ بھی ہوں اور جہاں پر بھی ہوں اُس کے لیے اللّہ تعالیٰ کی شُکر گزار ہوں۔‘
اداکارہ نے لکھا کہ ’آپ کی زندگی میں چاہے کامیابیاں ہوں، ناکامیاں ہوں، بلندیاں ہوں، پریشانیاں ہوں، آپ کو ہر حال میں صرف اللّہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھنا ہے کیونکہ بے شک اُس کے پاس آپ کے لیے بہترین منصوبے ہیں۔‘یاد رہے کہ مایا علی نے گزشتہ ماہ کچھ دن کے لیے عارضی طور پر سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی تھی اور دو روز قبل ہی وہ دوبارہ سے سوشل میڈیا پر فعال ہوئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رشی کپور مجھ میں اپنی جوانی دیکھتے تھے، علی ظفرپاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کا گزشتہ روز دنیا سے رخصت ہونے والے بھارتی اداکار رشی کپور کو یاد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ رشی کپور مجھ میں اپنی جوانی دیکھتے تھے۔
مزید پڑھ »
24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 427 کورونا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں, مراد علی شاہ24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 427 کورونا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں, مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 24Hours pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
عدالت میں ثابت ہو جائے میچ فکسنگ میں ملوث رہا تو پھانسی پر لٹکا دیں: باسط علیلاہور: (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے عارف عباسی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اگر دنیا کی کسی بھی عدالت میں ثابت ہوجائے کہ وہ میچ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں تو انہیں پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔
مزید پڑھ »
اظہر علی اور اسد شفیق کس کیساتھ جوڑی بنانا پسند کرتے؟ پی سی بی کے زبردست سلسلے میں دونوں بلے بازوں نے دلچسپ انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ”خوابوں کی جوڑی“ بنانے کا ایک دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے جس میں قومی کرکٹرز بڑھ چڑھ کر
مزید پڑھ »
بھارت وقت کے ساتھ ہندو انتہا پسندی کی خطرناک حدیں پار کر رہا ہے۔علی امین خان گنڈاپوربھارت وقت کے ساتھ ہندو انتہا پسندی کی خطرناک حدیں پار کر رہا ہے۔ علی امین خان گنڈاپور IndianCrimes HindutvaTerrorists India KashmirBleeds MuslimsUnderAttack AliAminGandapur Pakistan pid_gov PTIofficial AliAminKhanPTI ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »
”میں اقتدار کو لات مار دوں گا اگر ۔۔۔“قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن کا ممبر بنانے کے معاملے پر علی محمد خان بھی میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ جب تک کوئی نبی پاک حضرت محمد ﷺکو آخری نبی اور آخری رسول نہیں مانتا
مزید پڑھ »