لاہور: (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے عارف عباسی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اگر دنیا کی کسی بھی عدالت میں ثابت ہوجائے کہ وہ میچ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں تو انہیں پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔
خیال رہے کہ سابق سی ای او پی سی بی عارف عباسی کا ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ 1994 میں سری لنکا کے دورے کے بعد منیجر انتخاب عالم نے بتایا تھا کہ باسط علی نے فکسنگ کا اعتراف کر لیا ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے 1994 میں فکسنگ کا اعتراف کرنے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف عباسی اور سابق ٹیم منیجر انتخاب عالم کے دعوے مسترد کردیے۔سابق سی ای او پی سی بی عارف عباسی کا ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ 1994 میں سری لنکا کے دورے کے بعد منیجر انتخاب عالم نے بتایا تھا کہ باسط علی نے فکسنگ کا اعتراف کر لیا ہے۔
بعد ازاں انتخاب عالم نے بھی عارف عباسی کے بیان کی تصدیق کی اور کہا کہ عارف عباسی سے باسط علی کے فکسنگ اعتراف کا ذکر کیا تھا لیکن ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے اپنی رپورٹ میں اس کا ذکر نہیں کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
مزید پڑھ »
اسپین میں گذشتہ 6 ہفتوں میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ کمیہسپانوی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 268 اموات ہوئیں، اسپین میں کورونا سے اب تک اموات 24 ہزار 543 ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیاسلام آبا د: رواں ماہ مہنگائی میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی، مارچ کےمقابلےمیں اپریل میں مہنگائی میں0.8 فیصد کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »
یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں کمی کا امکانیکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں کمی کا امکان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
برطانیہ میں اموات کی دوبارہ گنتی، سرکاری اعداد و شمار میں مزید 3811 ہلاکتوں کا انکشافلندن: (دنیا نیوز) برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی دوبارہ گنتی کی گئی جس کے بعد سرکاری اعداد و شمار میں مزید 3811 ہلاکتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پنجاب میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں کمی نہیں آئی بلکہ اس سے پہلے ٹیسٹنگ کے حوالے سے ان کی توجہ صرف مخصوص گروہوں کی سیمپلنگ تک محدود تھی جسے اب بڑھایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »