ہم نے کووڈ 19 کے مریضوں کے علاج میٰں مدد دینے والا طریقہ تیار کیا جو یو اے ای میں پہلی بار کلینیکل ٹرائلز سے گزر رہا ہے، یہ ایک قومی کامیابی ہے شیخ خلیفہ میڈیکل سٹی کا اعلان
نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو ڈھونڈنے کے لیے دنیا بھر کے سائنسدان کوششیں کررہے ہیں اور ہر طرح کے طریقہ کار کو آزمایا جارہا ہے۔
شیخ خلیفہ میڈیکل سٹی کے شعبہ Hematology اور Hematology کی سربراہ ڈاکٹر فاطمہ الکابی نے ہفتے کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا 'ابوظبہی اسٹیم سیل سینٹر میں ہم نے کووڈ 19 کے مریضوں کے علاج میٰں مدد دینے والا یہ طریقہ کار تیار کیا جو یو اے ای میں پہلی بار کلینیکل ٹرائلز سےس گزر رہا ہے، یہ ایک قومی کامیابی ہے'۔اس طریقہ کار سے مریض کے اپنے خون کی مدد سے اسٹیم سیلز تیار کرکے سانس کے لیے ذریعے جسم میں داخل کیے جاتے ہیں، جو پھیپھڑوں کے خلیات کے بننے میں مدد دیتے ہیں اور مدافعتی ردعمل کو کنٹرول میں...
انہوں نے بتایا کہ یہ اسٹیم سیلز تھراپی کسی بھی مریض پر آزمائی جاسکتی ہے جو ورم کو پھیلنے سے روکنے کے ساتھ مدافعتی ردعمل میں بھی تبدیلیاں لاتا ہے۔ ڈاکٹر جوئیر پریز فرنانڈس کے مطابق 'میں اس طریقہ علاج کے حوالے سے بہت پرجوش ہوں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ یہ کام کرے گا، اور اگر ہماری توقعات کے مطابق موثر ہوا تو ان مریضوں کے علاج کو ڈرامائی انداز سے بدل دے گا'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں طبی عملہ بڑی تعداد میں کووڈ 19 کا شکار کیوں ہو رہا ہے؟کووڈ 19 کے خلاف لڑائی میں طبی کارکنان کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے اور بے شمار افراد زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔ لیکن اس سب کے پیچھے وجہ کیا ہے؟
مزید پڑھ »
وٹامن ڈی کی کمی کووڈ 19 کے مریضوں میں ہلاکت کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
US authorises remdesivir as emergency treatment for Covid-19Gilead said on Wednesday the drug had helped improve outcomes for patients with COVID-19.
مزید پڑھ »
Blood pressure medicines don't raise COVID-19 risk: researchThe studies were
مزید پڑھ »
PM Imran wishes Russian counterpart speedy recovery from COVID-19PM Imran wishes Russian counterpart speedy recovery from COVID-19.
مزید پڑھ »
US emergency approval broadens use of Gilead's COVID-19 drug remdesivir - 92 News HD PlusGilead Science Inc’s (GILD.O) antiviral drug remdesivir was granted emergency use authorization by the US Food and Drug Administration for COVID-19
مزید پڑھ »