دنیا بھر میں طبی عملہ بڑی تعداد میں کووڈ 19 کا شکار کیوں ہو رہا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں طبی عملہ بڑی تعداد میں کووڈ 19 کا شکار کیوں ہو رہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: وائرل لوڈ کیا ہے اور طبی عملے کی زندگیوں کو خطرے میں کیوں ڈال رہا ہے؟

ایک بڑا وائرل لوڈ یا وائرس کی زیادہ تعداد کا مطلب یہ ہے کہ بیماری کی شدت زیادہ ہونے کا امکان ہے اور ایسے مریض کے وائرس سے زیادہ متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

عالمی ادارہِ صحت کے مطابق، ووہان کے ایک ہسپتال میں ایک ایسے مریض جنھیں سرجری کے لیے لے جایا جا رہا تھا، نے بخار کے آغاز سے پہلے ہی طبی عملے کے 14 افراد کو وائرس سے متاثر کیا۔ ’مثال کے طور پر اگر آپ تجربے کے لیے جانوروں کو وائرس کی مختلف تعداد سے متاثر کرتے ہیں، تو ایسے جانور جنھیں آپ نے وائرس سے زیادہ متاثر کیا ہے، ان کے شدید بیمار پڑنے کا خطرہ زیادہ ہو گا۔‘اگر کوئی شخص کورونا وائرس سے متاثر ہے تو یہ وائرس اس شخص کی سانس کی نالی میں اوپری سطح پر موجود ہو گا اور سانس یا کھانسی کے ذریعے کسی بھی وقت دوسرے شخص میں منتقل ہو سکتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2002-2003 میں سارس پھیلنے کے اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ 21 فیصد کیسز کا تعلق طبی عملے سے تھا۔اٹلی میں 6200 طبی کارکنوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔مارچ کے آغاز میں چین میں تقریباً 3300 طبی کارکن انفیکشن کا شکار تھے۔برطانیہ میں ہیلتھ کیئر کے ایک چیف ایگزیکٹو نے بی بی سی کو بتایا کہ کئی علاقوں میں ہسپتالوں کا تقریباً 50 فیصد عملہ بیمار ہے۔

اسی لیے متعدد ممالک میں طبی کارکنان غصے میں ہیں کیونکہ انھیں پی پی ای یا حفاظتی لباس اور سامان فراہم نہیں کیا جا رہا اور ایسے میں ان کے وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیمہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیاسلام آبا د: رواں ماہ مہنگائی میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی، مارچ کےمقابلےمیں اپریل میں مہنگائی میں0.8 فیصد کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »

اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟انڈیا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری سب سے زیادہ متاثرہ ریاست گجرات کی ہے جہاں وائرس کے چار ہزار سے زیادہ کیسز ہیں۔
مزید پڑھ »

سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہزار 439 ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہزار 439 ہوگئیملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، کس صوبے کی کیا صورتحال ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan Covid_19
مزید پڑھ »

سندھ میں 622 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 118ہوگئی -سندھ میں 622 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 118ہوگئی -کراچی:صوبہ سندھ میں آج کرونا وائرس کے مزید 6 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ صوبے میں 622 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے کل 3384 ٹیسٹ کیے،صوبے …
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 17439، اموات 391 تک پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 17439، اموات 391 تک پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 19:23:20