میلبرن میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میں ویرات کوہلی نے 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ پچ پر ٹکرائے۔
بھارتی کرکٹ ر ویرات کوہلی کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ میلبرن میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز کے آغاز میں ڈیبیو کرنے والے آسٹریلوری اوپنر سیم کونسٹاس نے بھارتی بولر جسپریت بمرا کے خلاف غیر معمولی شاٹس کھیل ے۔ نوجوان سیم کونسٹاس کے اعتماد اور توجہ ہٹانے کے لیے ویرات کوہلی نے جملے کسنے شروع کر دیے۔ کوہلی نے تلخ جملے کہے اور پچ پر نوجوان بیٹر سے ٹکرائے۔ اوور کے وقفے کے
دوران پچ کی سائیڈ پر بیٹرز ٹکرائے اور کوہلی مڑ کر واپس آکر نوجوان بیٹر کو چیلنج کرنے لگے۔ پہلے عثمان خواجہ نے اپنی مسکراہٹ اور کوہلی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر معاملے کو ختم کرنے کی کوشش کی تاہم میچ آفیشلز نے بھی مداخلت کر کے معاملے کو ٹھنڈا کیا۔تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کوہلی صرف 3 رنز پر ایک بار پھر آف اسٹمپ کی گیند پر کوور ڈرائیو مارنے کی کوشش میں وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئےتجربہ کار اور سینیئر بیٹر ویرات کوہلی کے اس رویے کو ہر حلقے نے ناپسندیدگی سے دیکھا اور ان پر شدید تنقید کی۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا ایم سی جی میں آج پہلا روز ہے
کرکٹ ویرات کوہلی سیم کونسٹاس بارڈر گواسکر ٹرافی میلبرن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیجیٹل انفراسٹریکچر اور سائبر خطرات کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے پی ٹی اے کا اہم قدمپی ٹی اے اور نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے
مزید پڑھ »
مکیش کھنہ نے شتروگن سنہا سے متعلق بیان پر سناکشی کو وضاحت پیش کردیمکیش کھنہ اور سناکشی سنہا کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات کیوزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے راہیں تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور کینیا کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط ہونے کی اہم ملاقاتفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کینیا کے ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا۔
مزید پڑھ »
برطانیہ: پولیس سے جھگڑنے کے الزام میں دو پاکستانیوں پر فردِ جرم عائدجولائی میں پولیس اہلکاروں اور نوجوانوں کے درمیان پیش آئےجھگڑے کے واقعے پر عدالت میں کسی پولیس افسر پر فردِ جرم عائد نہیں کی گئی
مزید پڑھ »
’پشپا ٹو‘ کی اسکریننگ میں جھگڑا، تھیٹر کینٹین کے مالک نے ایک شخص کا کان چبالیابل نہ دینے کے الزام پر کینٹین کے مالک اور شبیر نامی شخص کے درمیان جھگڑا ہوا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »