سڈنی ٹیسٹ میں کھیل کے تیسرے روز ویرات کوہلی قائم مقام کپتان تھے اور تماشائیوں نے ان کو دیکھ کر شور مچایا
—فوٹو: اسکرین گریبویرات کوہلی نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی طرف اشارے کر کے اشتعال دلایا، انہوں نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سینڈ پیپر اسٹائل میں تماشائیوں کی طرف اشارے کیے۔
ویرات کوہلی نے اپنی جیبیں دکھا کر یہ بتانے کی کوشش کی کہ ان کی جیب خالی ہے، اس میں سینڈ پیپر نہیں ہے، سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کو کہا گیا کہ وہ ہر وقت توجہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرفراز احمد کے سامنے فہام الحق کی بیٹھنے کی اسٹائل پر فینز کا غصہایک ویڈیو میں سرفراز احمد کے ساتھ فہام الحق کی بیٹھنے کی اسٹائل پر فینز کا غصہ اٹھ چکا ہے جس کو نامناسب اور غیر اخلاقی سمجھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو 'یو आर فادر' کہتے ہوئے تمام حدیں پار کر دیںميلبرن میں تھلے ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو 'مسخرہ' اور 'جوکر' کہہ کر پکارا۔ ایک تصویر میں انکے منہ میں بچے کی فیڈر بھی دیکھائی گئی تھی جس پر بھارتی فینز، سابق کرکٹرز اور انڈین میڈیا نے آسٹریلیا کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ تاہم اب آسٹریلوی میڈیا نے اپنے 19 سالہ کرکٹر سیم کونسٹاس کی تصویر لگائی اور فوٹو کے کیشپن پر نامناسب الفاظ کا انتخاب کیا، ویرات آئی ایم یور فادر (یعنی کوہلی میں تمہارا باپ ہوں)
مزید پڑھ »
برطانیہ میں 2 خواتین پر حملے کی کیس میں کرمنالوجی طالب علم کو قصوروار پایا گیانوبختہ، برطانیہ میں دو خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے شعبہ کرمنالوجی کے ایک طالب علم کو بے مطلب قتل اور اقدامِ قتل کے جرائم کا قصوروار پایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کوہلی کو بزدل، مسخرہ اور رونے والا بچہ قرار دینے پر بھارتی میڈیا سیخ پاباکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی کی آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنے اور چھیڑ چھاڑ کے بعد آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی پر تنقید کی
مزید پڑھ »
پی بی-21 میں دوبارہ گنتی کا معاملہ، کامیاب امیدوار کا نوٹفکیشن جاریالیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کے لیے دائر درخواست کو منظور کیا تھا
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار نے امدادی کاموں کے دوران سفید داڑھی والے شخص سے پُراسرار ملاقات کا قصہ سنادیاحال ہی میں بھارتی یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ویویک اوبرائے نے امدادی کاموں کے دوران پیش آنے والے پُراسرار ذاتی تجربے کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »