کویت: تارکینِ وطن کی تعداد محدود کرنے کا مجوزہ قانون، لاکھوں انڈینز کیسے متاثر ہوں گے؟
متعلقہ کمیٹیاں اس بل کا جائزہ لینے کے بعد اس پر اپنی رائے دیں گی۔ اس بل کے مندرجات کے مطابق کویت میں سب سے زیادہ غیر ملکی ورکرز انڈیا سے آئے ہوئے ہیں۔ اگر یہ بل منظوری کے بعد قانون کی شکل اختیار کر لیتا ہے تو پھر کویت کی کل آبادی کے 15 فیصد آبادی سے زیادہ انڈین باشندوں کو کویت میں رہنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
مسودے میں دیگر ملکوں سے آکر کویت میں کام کرنے والوں کی تعداد بھی کم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ اس کے مطابق غیر ملکی افراد کی تعداد ملک کی کل آبادی کے 30 فیصد سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔کویت کی ایک کثیرالقومی کمپنی میں کام کرنے والے ناصر محمد کو انجینیئر ہونے کے باوجود مجبوری میں سپروائزر کے طور پر کام کرنا پڑ رہا ہے۔ناصر نے بتایا کہ 2018 میں نئے کویتی قوانین کے دائرے سے باہر ہو جانے پر انڈیا کے مقبول اداروں سے انجینیئرنگ کی ڈگری حاصل کرنے والے افراد کی نوکریاں بھی چلی گئی تھیں۔ وہ خود کو خوش قسمت...
محمد ناصر نے بتایا کہ ’حالات یہ ہیں کہ انجینیئرنگ کی ڈگری یافتہ متعدد انڈینز کویت میں سپروائزر اور فورمین جیسے عہدوں اور ان کی تنخواہوں پر کام کر رہے ہیں، جبکہ کام انھیں انجینیئر والا کرنا پڑتا ہے۔‘ گذشتہ برس ایک کویتی رکن پارلیمان خالد الصالح نے ایک بیان جاری کر کے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ ’تارکین وطن کے طوفان کو روکا جانا چاہیے جنھوں نے نوکریوں اور حکومت کی جانب سے ملنے والی خدمات پر قبضہ کر رکھا ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
مزید پڑھ »
جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کویت میں تاریخ رقم، 8 خواتین جج کے منصب پر فائزکویت کے پبلک پراسیکیوٹر نے 8 خواتین کو پراسیکیوشن سے ترقی دے کر جج کے منصب پر فائز کیا ہے، اب یہ خواتین اعلیٰ عدالتی کونسل سے اس کی منظوری کی منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائے جائے، فردوس شمیمپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے پاس کراچی کو بجلی دینے کی سکت نہیں، اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائے جائے۔
مزید پڑھ »