کپاس کی مجموعی قومی پیداوار ہدف سے بڑھ جانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

کپاس کی مجموعی قومی پیداوار ہدف سے بڑھ جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کپاس کی مجموعی پیداوار 60ہزار گانٹھوں سے متجاوز ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

مقامی جننگ فیکٹریوں میں غیر متوقع طور پر تیسرے پندھرواڑے میں تسلسل سے کپاس کی آمد گذشتہ سال کے انہی تینوں پندھواڑوں کے مقابلے میں 22 فیصد زائد پھٹی کی آمد کے باعث کاٹن ایئر 2024-25 کے دوران کپاس کی مجموعی پیداوار 60ہزار گانٹھوں سے متجاوز ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں جبکہ روئی کی درآمدی سرگرمیاں بھی ابتدائی تخمینوں کی نسبت گھٹنے کی پیشگوئیاں زیرگردش ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد 22لاکھ 45ہزار گانٹھیں رہی جبکہ سندھ میں 26لاکھ 49ہزار گانٹھوں کی ترسیل ہوئی ہے جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں بالترتیب 35فیصد اور 33فیصد کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک سب سے زیادہ کپاس سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جننگ فیکٹریوں میں پہنچی ہے جو 12لاکھ 9ہزار گانٹھوں پر مشتمل ہے جبکہ دوسرے نمبر پر پنجاب کے کاٹن بیلٹ ضلع بہاولنگر کی جننگ فیکٹریوں میں 5لاکھ 47 ہزار گانٹھوں کی ترسیل ہوئی ہے۔ فی الوقت ملک میں 515جننگ فیکٹریاں فعال ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہدرجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہکپاس کی مجموعی قومی پیداوار گھٹنے کے ساتھ روئی اور بیج کا معیار بھی متاثر ہے
مزید پڑھ »

حکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہحکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم اور ججز کی تعداد سے متعلق بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکی شرح میں مزید کمی سے کاٹن ایکسپورٹس میں اضافہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے صوابی میں پاور شو کی تیاریاں مکمل، علی گنڈاپور جلسہ کیلیے روانہپی ٹی آئی کے صوابی میں پاور شو کی تیاریاں مکمل، علی گنڈاپور جلسہ کیلیے روانہصوابی جلسہ گاہ کے مقام پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے دھرنا دیے جانے کا بھی امکان ہے
مزید پڑھ »

ایف بی آر، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختمایف بی آر، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختمگزشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس گوشواروں کی مجموعی تعداد 85 فیصد بڑھ گئی ہے
مزید پڑھ »

’عدالتی نظام کو ٹھیک کیاجائے، آئینی ترمیم کو شخصیات کے تنازع میں یرغمال نہ بنایا جائے‘’عدالتی نظام کو ٹھیک کیاجائے، آئینی ترمیم کو شخصیات کے تنازع میں یرغمال نہ بنایا جائے‘جھگڑا شخصیات کا ہے، ایک جج سے حکمران پارٹی، دوسرے سے حزب اختلاف کی پارٹی پارٹیاں گھبرا رہی ہیں: مولانا کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 18:21:11