اسلام آباد: (دنیا نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ کورونا پر سیاست کرکے ڈوبتی کشتی کو بچانا چاہتے ہیں۔ وہ اپنی تسکین کے لیے تنقید برائے تنقید کرتے ہیں۔ وہ اس احساس موقع پر بھی سیاست سے باز نہیں آ رہے۔
معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کے بارے میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مشکل کی گھڑی میں وزیراعظم نے متاثرین کے گھروں تک راشن پہنچانے کے عزم کو دہرایا ہے۔ وہ غریب متاثرین کے لیے خوراک کی فراہمی کے منصوبے کا اعلان کرینگے۔ انہوں نے اس اہم قومی ذمہ داری کے لیے نوجوانوں کا انتخاب کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس اس وقت پوری دنیا کے لیے چیلنج بنا ہوا ہے۔ پوری دنیا بحران کا شکار ہے۔ احتیاط ہی واحد اس وبا کا علاج ہے۔ اس وقت پاکستان ایک مشکل مرحلے سے گزر رہا ہے۔ عوام کے تعاون کے بغیر وائرس کو تنہا حکومت شکست نہیں دے سکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توانائی مارکیٹ میں اصلاحات کا عمل وقت پر مکمل کیا جائے، اسد عمر | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک کی مداخلت پر ڈالر کی قدر میں کمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نئے کورونا وائرس سے پھیپھڑوں پر مرتب اثرات ظاہر کرنے والی ویڈیو - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
ایپل کی نئی ویب سائٹ پر کووڈ 19 کی اسکریننگ ممکن - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجر پر بھی انفارمیشن ہب متعارف - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »