کڈنی عطیہ کرنے کے بدلے ایک کروڑ کی پیشکش، خاتون نے رابطہ کیا تو اُلٹا تین لاکھ روپے سے محروم ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

کڈنی عطیہ کرنے کے بدلے ایک کروڑ کی پیشکش، خاتون نے رابطہ کیا تو اُلٹا تین لاکھ روپے سے محروم ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کڈنی عطیہ کرنے کے عوض ایک کروڑ روپے حاصل کرنے کی کوشش میں لڑکی الٹا تین لاکھ روپے لٹوا بیٹھی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس

25سالہ لڑکی کا تعلق بھارتی شہر بنگلور سے تھا جس نے انٹرنیٹ پر ایک اشتہار پڑھا جس میں گردہ عطیہ کرنے کے بدلے ایک کروڑ روپے دینے کی پیشکش کی گئی تھی۔ لڑکی نے لالچ میں آ کر اس اشتہار میں دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر لیا۔

لڑکی نے فون کیا تو ایک مرد نے اپنا تعارف ہیدا فینگ کے نام سے کرایا۔ اس نے لڑکی کو بتایا کہ تمام کارروائی قانون کے مطابق ہو گی اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے اسے فیس دینی ہو گی۔ اس نے لڑکی کو تین بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات دیں اور پولیس پرمیشن چارجز، ٹیکس فیس وغیرہ کی مد میں تین لاکھ روپے جمع کروانے کو کہا۔ لڑکی کا تعلق غریب گھر سے تھا۔ اس کے پاس اتنی رقم نہیں تھی تاہم اس نے زیور بیچ کر رقم کا انتظام کیا اور ان بینک اکاﺅنٹس میں جمع کروا دی۔ اس کے بعد فینگ نامی اس شخص نے رابطہ ختم کر دیا۔ کئی دن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے پولیس کے بجٹ میں 3 ارب روپے کی کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہفواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہفواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہفواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ fawadchaudhry pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 05:42:30