کھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی، ڈاکٹرز حیران

پاکستان خبریں خبریں

کھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی، ڈاکٹرز حیران
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کھانسی کے دوران 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ران کی ہڈی (femur) کو جسم کی سب سے سخت ہڈی سمجھا جاتا ہے لیکن چین میں کھانسی کے دوران ایک شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹنے کا واقعہ سامنے آنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔چین کے صوبے فوجیان کے اسپتال میں یہ حیران کن واقعہ سامنے آیا جہاں معائنے کیلئے...

کھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی، ڈاکٹرز حیرانبیجنگ کھانسی کے دوران 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ران کی ہڈی کو جسم کی سب سے سخت ہڈی سمجھا جاتا ہے لیکن چین میں کھانسی کے دوران ایک شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹنے کا واقعہ سامنے آنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ چین کے صوبے فوجیان کے اسپتال میں یہ حیران کن واقعہ سامنے آیا جہاں معائنے کیلئے آئے مسٹر پی نے ڈاکٹرز کو بتایا کہ انہیں تیز کھانسی کے فوراً بعد شدید درد محسوس ہوا تھا لیکن انہوں نے اسے صرف درد سمجھ کر نظر انداز کردیا بعد میں درد کی وجہ سے پیدل چلنا بھی مشکل ہوگیا۔ڈاکٹرز نے مسٹر پی کی بات سننے کے بعد انہیں کچھ ٹیسٹ تجویز کئے اور بعد ازاں ڈاکٹرز نے ایکسرے نتائج دیکھ کر مسٹر پی کی ران کی ہڈی ٹوٹنے کی تصدیق کی۔ہسپتال کے شعبہ آرتھوپیڈکس کے ڈائریکٹر ڈونگ ڑونگ کے مطابق کھانسی کے دوران ران کی ہڈی ٹوٹنے...

ٹیسٹوں اور کی گئی جانچ پڑتال کے بعد تصدیق ہوئی کہ مسٹر پی ہڈیوں کی کسی بیماری میں مبتلا نہیں لیکن انکی سوفٹ ڈرنک پینے کی عادت، ناقص خوراک اور ورزش کی کمی نے ان کی ہڈیاں ناقابل یقین حد تک نازک بنا دی ہیں۔ مزید براں 35 سالہ شخص نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ وہ پانی کی جگہ کاربونیٹڈ مشروبات کا استعمال کرتا ہے، ڈاکٹرز کے مطابق ایسے مشروبات کا طویل تک استعمال ہڈیوں کیلئے تباہ کن ہو سکتا ہے۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی، ڈاکٹرز حیرانکھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی، ڈاکٹرز حیرانران کی ہڈی (femur) کو جسم کی سب سے سخت ہڈی سمجھا جاتا ہے
مزید پڑھ »

کھانسی کے دوران ران کی ہڈی ٹوٹنے کا عجیب و غریب واقعہکھانسی کے دوران ران کی ہڈی ٹوٹنے کا عجیب و غریب واقعہکھانسی کے فوراً بعد شدید درد محسوس ہوا لیکن شہری نے اسے عارضی درد سمجھ کر نظرانداز کردیا
مزید پڑھ »

کھانسی جان لیوا کب ثابت ہوتی ہے؟کھانسی جان لیوا کب ثابت ہوتی ہے؟کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے
مزید پڑھ »

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ کی پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہزار 34تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریآئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریکمپنی کی جانب سے صارفین کو اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ سے 2 بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحقبھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ سے 2 بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحقبھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بنگلادیشی نوجوانوں کی شناخت 24 سالہ جلیل اور 23 سالہ یاسین کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:16