ایک بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کیا گیا، پی ٹی آئی ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت تو ہے، سپریم کورٹ
کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحقپختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیارجان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئینیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظورپی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنایا جائے گاموٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحقسپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کردی۔وفاقی حکومت اور خواتین ارکان اسمبلی دونوں نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا...
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ابھی تو اپیلوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ ہونا ہے، قابل سماعت ہونا طے پا جائے پھر لارجر بینچ کا معاملہ بھی دیکھ لیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاریسپریم کورٹ بھی ماضی میں کہہ چکی ہے کہ نیب کو احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے بار بار استعمال کیا جاتا رہا ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کردیئےزرعی اجناس کی صحیح قیمت نہ ملنے پر کسان شدید پریشان ہیں: ہمایوں
مزید پڑھ »
شادی کے رشتے سے مرتب ہونے والے عجیب اثر کا انکشافشریک حیات سے تعاون نہ ملنے کا احساس جسمانی تناؤ میں اضافہ کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
ججز دھمکی آمیز خطوط پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسالسپریم اور ہائی کورٹس کے ججز کو ملنے والے مشکوک اور دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
صاحبہ کو اتنے برسوں والد سے ملنے کیوں نہ دیا؟ نشو نے سچ بتادیالالی وڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کو تقریباً 42 سال تک والد سے نہ ملنے دینے کے الزامات پر نشو بیگم نے اپنا موقف بیان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنوزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پولیس کو کہا ہے کسی کو نہ بخشا جائے، پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
مزید پڑھ »