کیا دیہی پاکستان کورونا سے نمٹ سکتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا دیہی پاکستان کورونا سے نمٹ سکتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: کیا دیہی پاکستان کورونا کے ممکنہ مریضوں سے نمٹ سکتا ہے؟

سنہ 2018-19 کے اکنامک سروے کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان کے دیہی علاقوں کے ہسپتالوں کے پاس مریضوں کو داخل کرنے کے لیے موجود بستر ناکافی ہیں۔ ہر 1600 افراد کے لیے ایک بستر موجود ہے جو کہ سخت تشویش کی بات ہے۔سنہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے پنجاب کے دیہی علاقوں میں تقریباً پانچ کروڑ 59 لاکھ 58 ہزار 974 لوگ رہتے ہیں۔

سنہ 2000 میں 1529 افراد کے لیے ایک ڈاکٹر موجود تھا جس کا مطلب ہے کہ گذشتہ سالوں میں یہ شرح کافی بہتر ہوئی ہے۔دیہی انڈیا میں ہر 26000 افراد کے لیے ایک ڈاکٹر موجود ہے۔ اب تک سندھ میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ شہروں کراچی اور سکھر میں پانچ لیبارٹریوں سے لوگ ٹیسٹ کروا سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندیپاکستان میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندیکرونا وائرس کے علاج اور بچاؤ کے سلسلے میں کلوروکین نامی دوا کے مبینہ استعمال پر پاکستان میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندیپاکستان بھر میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندیپاکستان بھر میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیرملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندی Pakistan PakistanFightsCorona PTIGovernment RestrictionsOnSale MalariaDrugs Medicine CoronavirusPandemic Covid19Pakistan SHABAZGIL pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official WHO
مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk Newsکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 06:51:43