کیا کھیرا واقعی آنکھوں کے لیے فائدہ مند ہے؟ arynewsurdu
کھیرا ایک نہایت صحت بخش اور فائدہ مند پھل ہے جو آنکھوں کے لیے بے حد مفید ہے، اسے ہمیشہ سے آنکھوں کی سوجن، حلقے اور تھکن دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
جلد کی بہت سی کریمیں کھیرے کے عرق پر مشتمل ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں، اس کے علاوہ ایلو ویرا کے مقبول ہونے سے پہلے برسوں تک کھیرا جلد کی صحت اور خوبصورتی کی مصنوعات جیسے آنکھوں کے لوشن اور جیل کا حصہ تھا۔ خاص طور پر اگر آپ نے استعمال سے پہلے کھیرے کو ٹھنڈا کرلیا ہو، آنکھ پر ہلکی اور ٹھنڈی چیز لگانے سے آپ آنکھیں بند کرلیں گے۔ اس سے آپ کو آرام ملتا ہے۔
یہ خراب جلد کو صاف اور نرم کر سکتا ہے، سنہ 2012 میں ایک تحقیقی جائزے سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ وٹامن کی وجہ سے جلد پر کھیرے کا استعمال آنکھ کے سیاہ دھبوں کو کم کرسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الپچینو 83 سال کی عمر میں باپ بن گئے، بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟ - BBC News اردوبالی ووڈ سٹار الپچینو کے ہاں 83 برس کی عمر میں چوتھے بچے کی ہیدائش ہوئی ہے۔ الپچینو کی 29 سالہ گرل فرینڈ نور الفلاح نے ان کے بیٹے رومن کو جمعرات کے روز جنم دیا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: حجاج کی سہولت کے لیے ہزاروں نئے انٹرنیٹ ٹاورز نصبسعودی عرب میں حج کے دوران حجاج کی سہولت کے لیے انٹرنیٹ کنکشن کی استعداد میں اضافہ کیا گیا ہے اور نئے ٹاورز اور پوائنٹس نصب کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے 4 شرائط06:52 PM, 15 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سینئر صحافی عمار مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو وطن واپسی کے لیے 4 چیزوں کا
مزید پڑھ »
کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہوگاکراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج کیا جائے گا جس کے لیے صبح 9 بجے پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
ٹیکنالوجی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے ’ گارڈ ریلز ‘ کی ضرورت ہے : مارگریتھ ویسٹیجرلندن : ( ویب ڈیسک ) یورپی یونین کی ٹیک چیف مارگریتھ ویسٹیجر کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ’ گارڈ ریلز ‘ کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »