کیا آپ کبھی کسی سے پیسے لے کر قطار میں لگے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا آپ کبھی کسی سے پیسے لے کر قطار میں لگے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

’50 ڈالر لے کر ہم آپ کے لیے قطار میں لگیں گے‘

امریکہ کی نیشنل ریٹیل فیڈریشن کے مطابق جمعے اور پیر کے درمیان ساڑھے 16 کروڑ افراد شاپنگ کے لیے دکانوں کا رُخ کریں گے۔

الیکسز اور سٹیون کا کہنا ہے کہ اس کام سے انھیں گھر کا خرچہ چلانے میں مدد ملے گی۔ وہ دونوں باقاعدہ نوکری کی تلاش میں ہیں لیکن اس وقت تک وہ جہاں ہو سکے اس قسم کی دیہاڑیاں لگا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلپائن میں بحث: چین ہماری بجلی کیسے بند کر سکتا ہےفلپائن میں بحث: چین ہماری بجلی کیسے بند کر سکتا ہےچین اور فلپائن کے درمیان علاقائی تنازع کے پیش نظر چین کے پاس فلپائن کی بجلی بند کرنے کی صلاحیت سے خدشات جنم لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

انسٹاگرام پورن سٹارز کے اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کر رہا ہے؟انسٹاگرام پورن سٹارز کے اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کر رہا ہے؟انسٹاگرام نے رواں برس سینکڑوں پورن سٹارز اور سیکس ورکرز کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیے ہیں جن کی شکایت ہے کہ ان کے ساتھ معروف اداکاروں یا فنکاروں کے مقابلے میں امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے جو کہ ’ناقابلِ برداشت‘ ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاحکم معطل کر دیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاحکم معطل کر دیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاحکم معطل کر دیا COAS QamarJavedBajwa ArmyChief SupremeCourt CJP PTIGovernment PMImranKhan Notification PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ArifAlvi OfficialDGISPR peaceforchange Pakistan
مزید پڑھ »

بہاولپور: غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور اسکے آشنا کو قتل کر ڈالابہاولپور: غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور اسکے آشنا کو قتل کر ڈالا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 13:56:21