کیا نوواک جوکووچ کو زہر دیا گیا تھا؟ حیران کُن انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

کیا نوواک جوکووچ کو زہر دیا گیا تھا؟ حیران کُن انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

سابق ٹینس اسٹار کا انٹرویو وائرل

عالمی شہرت یافتہ سربین ٹینس اسٹار اور 24 بار گرینڈ سلم چیمپیئن نوواک جوکووچ نے خود کو زہر دیے جانے سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔

ایک انٹرویو میں سربیا سے تعلق رکھنے والے نواک جوکووچ نے بتایا کہ 2022 کے آسٹریلین اوپن ویزا کیس کے دوران حراست میں لیے جانے کے بعد انہیں ہوٹل میں زہر دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے احساس ہوا کہ میلبرن کے اس ہوٹل میں مجھے زہریلی خوراک دی گئی اور سربیا واپسی پر مجھے صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ میں نے یہ بات کبھی کسی کو عوامی طور پر نہیں بتائی لیکن پتہ چلا میرے جسم میں کافی دھات اور مرکری پائی گئی تھی۔

جوکووچ نے رواں ہفتے میلبورن کے ہیرالڈ سن اخبار کو بتایا کہ وہ اب بھی 3 سال پہلے کے تجربات سے صدمے کا شکار ہیں اور شہر کے ائیرپورٹ پر پہنچ کر تناؤ محسوس کرتے ہیں۔نواک جوکووچ نے کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے محکمہ داخلہ نے پرائیویسی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا تھا۔ خیال رہے کہ 2022 میں نواک جوکووچ کو آسٹریلوی حکام نے آسٹریلین اوپن میں شرکت کی اجازت نہیں دی تھی، ان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ کورونا ویکسین کے معاملے پر جوکووچ نے غلط دستاویزات پیش کی تھیں جس پر ویزا منسوخ کر کے انہیں ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔ Jan 08, 2025 06:16 PMمصباح کے بیٹے فہام الحق کی پی ایس ایل میں بھی انٹری ہوگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’الو ارجن کو جیل سے رہا کرو‘، مداح کی جیل کے باہر خودسوزی کی کوشش’الو ارجن کو جیل سے رہا کرو‘، مداح کی جیل کے باہر خودسوزی کی کوششگزشتہ روز الو ارجن کو بھگدڑ سے ہلاکت کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا
مزید پڑھ »

کیا بشارالاسد کو روس میں قتل کرنے کیلیے زہر دیا گیا؟کیا بشارالاسد کو روس میں قتل کرنے کیلیے زہر دیا گیا؟شام کے سابق صدر نے شدید کھانسی اور سانس لینے میں مشکل پر طبی امداد طلب کی ،رپورٹ
مزید پڑھ »

سزائے موت پانے والے مرغی اورانڈے چورکو 10 سال بعد معافی مل گئیسزائے موت پانے والے مرغی اورانڈے چورکو 10 سال بعد معافی مل گئیسیگن اولو کو 17 سال کی عمر میں گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے کا ملزم فرار، پولیس نے ایف آئی اے کا لاعلم رکھنے کا بیان مسترد کردیایونان کشتی حادثے کا ملزم فرار، پولیس نے ایف آئی اے کا لاعلم رکھنے کا بیان مسترد کردیاڈی پی او نے کہا کہ ایف آئی اے کو صورتِ حال سے آگاہ کیا تھا، اس کے باوجود ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو چارج شیٹ کیا گیا
مزید پڑھ »

سلمان خان نے سابق محبوبہ کا نام گانے سے کٹوا دیاسلمان خان نے سابق محبوبہ کا نام گانے سے کٹوا دیابھارتی گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا کہ سلمان خان نے اپنی سابق محبوبہ ’کترینہ‘ کا نام ان کے گانے سے ہٹवा دیا تھا۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں منکی سرکص پر پابندیپنجاب میں منکی سرکص پر پابندیپنجاب وايلڈ لايف ڈپارٹمنٹ نے منکی سرکص کی سرگرمیوں کو فوری طور پر روک دیا ہے اور تین منکیوں کو نجات دلائی ہے اور دو جگلاں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:07:52