کیا انڈیا نے سعودی عرب کو پاکستان سے چھین لیا ہے؟
اسرائیل کے زیرِ انتظام غرب اردن کے شہر ہیبرون میں فلسطینی شہری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں
اس کی مثال کے طور پر انھوں نے گذشتہ سال اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کا ذکر کیا ہے جس میں انڈیا کو خصوصی مبصر کے طور پر بلایا گیا تھا حالانکہ پاکستان ایسا نہیں چاہتا تھا۔ پاکستان اس دعوت کے خلاف تھا لیکن متحدہ عرب امارات نے ان کی ایک نہیں سنی۔پانچ دہائیوں کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب اس اجلاس میں انڈیا کو بلایا گیا تھا۔ صرف یہی نہیں، رواں سال ہونے والے او آئی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان نے انڈیا پر اسلاموفوبیا پھیلانے کا الزام عائد کیا، جسے مسترد کردیا گیا۔ اس مرتبہ مالدیپ انڈیا کی حمایت میں...
یہ ساری پیشرفت بتاتی ہے کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ انڈیا کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں اور اگر اسرائیل کے ساتھ کسی بھی طرح کا معاہدہ طے پا گیا ہے تو یقیناً انڈیا، اسلامی ممالک کے اس گروہ کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ خلیجی ممالک دفاعی سازوسامان کی ایک بڑی منڈی سمجھے جاتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں انڈیا، اسرائیل کی مدد سے جو بھی فوجی سازوسامان بنائے گا، اسے فروخت کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی۔متحدہ عرب امارات کے بعد، سعودی عرب کی باری ہےمتحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے مابین دوستی بھی مشہور ہے۔ ایسی صورتحال میں زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ سعودی عرب بھی متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا۔
لیکن ہریندر مشرا ایسا نہیں سوچتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں ’ایک پرانی کہاوت ہے دوست کا دوست، دوست اور دوست کا دشمن، دشمن ہے۔ ابھی سعودی عرب اور اسرائیل دونوں کا دشمن ایران ہے۔ لہذا اس بات کا کافی امکان ہے کہ مستقبل میں بھی دونوں اکٹھے ہوں گے۔‘معاہدے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ، امریکی صدر نے کہا ’اب جب ’برف‘ پگھل چکی ہے، مجھے امید ہے کہ کچھ اور عرب مسلم ممالک متحدہ عرب امارات کی پیروی کریں گے۔‘درحقیقت اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو بھی یہی چاہتے ہیں کہ سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ ہو۔ اس وقت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہنڈائی نے پاکستان میں گاڑی متعارف کروانے کے اگلے ہی روز قیمتیں بڑھا دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں جس کی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی اونچی اوڑان کو
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ٹیم میں بڑی تبدیلیساوتھپمٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ googletag.cmd.push(function()
مزید پڑھ »
پاکستان نے افغان سرحد پر 'غیر قانونی باڑ' لگانے کے الزامات مسترد کردیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شہداء تحریک پاکستان اور جناح : میں نے مزار قائد پر کیا دیکھا؟یومِ آزادی کے موقع پر اعجاز الامین کی خصوصی تحریر آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay
مزید پڑھ »
دوسراٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 9 وکٹوں پر 223 رنز بنالیے - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »