ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی بارش سے کھیل متاثر ہوا PAKvENG cricket DawnNews
پاکستان نے وکٹ کیپر محمد رضوان کی ذمہ دارانہ نصف سنچری کی بدولت پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 223 رنز بنالیے۔
بارش کے باعث کھیل تاخیر کا شکار ہوا لیکن جب کھیل شروع ہوا تو دونوں بلے بازوں نے ذمہ دارانہ انداز میں اننگز کو آگے بڑھایا تاہم بابراعظم ایک موقع پر 47 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔بابراعظم 158 کے اسکور پر آؤٹ ہوئے تھے جس کے بعد یاسرشاہ نے رضوان کا ساتھ دیتے ہوئے اسکور 171 تک پہنچایا گوکہ ان کا حصہ صرف 5 رنز تھا۔
انگلینڈ کی جانب سے جیمزاینڈرسن اوراسٹورٹ براڈ نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں، کیوران اور کرس ووکس نے ایک،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے شان مسعود صرف ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے تھے، عابد علی اور کپتان اظہرعلی کے درمیان شراکت ضرورقائم ہوئی لیکن کپتان 20 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرا ٹیسٹ پاکستان کی بیٹنگ جاری ایک کھلاڑی آوٹساوتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ساوتھ ایمپٹن ٹیسٹ کے پہلے روز پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 36
مزید پڑھ »
11 سال بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے فواد عالم نے کتنے رنز بنائے؟وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھاساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی ہے اور صرف 120 رنز پر 5
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹ TheRealPCBMedia pid_gov
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ٹیم میں بڑی تبدیلیساوتھپمٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ googletag.cmd.push(function()
مزید پڑھ »
جو لوگ قومی ٹیم پر تنقید کر رہے ہیں انہیں چاہئے کہ۔۔۔ ٹینس سٹار اعصام الحق بھی میدان میں آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم پر تنقید کرنے والوں کو صبر سے کام لینے
مزید پڑھ »
جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکبادجاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد Japan pid_gov 14august
مزید پڑھ »