11 سال بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے فواد عالم نے کتنے رنز بنائے؟وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا

پاکستان خبریں خبریں

11 سال بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے فواد عالم نے کتنے رنز بنائے؟وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

11 سال بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے فواد عالم نے کتنے رنز بنائے؟وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا iamfawadalam25 FawadAlam PakvsEng

تفصیلات کے مطابق ساﺅتھمپٹن میں جاری بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو شان مسعود اور عابد علی نے اننگز کا آغاز کیا تاہم پچھلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے اوپنر اس بار صرف ایک سکور کے مہمان ثابت ہوئے، میچ کے 24ویں اوور میں میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ کھیل دوبارہ شروع ہوا تو 78 کے مجموعی سکور پر کپتان اظہر علی جیمز اینڈرسن کا شکار بن گئے جو 20 کے ا نفرادی سکور پر روری برنز کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔ عابد علی اور بابراعظم نے چوتھی وکٹ کی...

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس زور پکڑنے لگا، لیکن یہ وہاں پہنچا کیسے؟ ایسا دعویٰ کہ جان کر حیرت کی انتہا نہ رہے انگلینڈ کی جانب سے فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن سب سے کامیاب باﺅلر ثابت ہوئے جنہوں نے 35 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ سٹورٹ براڈ، سیم کیورین اور کرس ووکس نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، فواد عالم 11 سال بعد ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں، انہوں نے آخری بار 2009 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔ دوسری جانب انگلش ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، بین اسٹوکس اور جوفرا آرچر کی جگہ سیم کرن اور زیک کرالی کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: فواد عالم دس سال 258 دن بعد قومی ٹیسٹ میچ میں شاملدوسرا ٹیسٹ: فواد عالم دس سال 258 دن بعد قومی ٹیسٹ میچ میں شامللاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بیٹسمین فواد عالم کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس طرح وہ دس سال اور 258 دن کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ٹیم میں بڑی تبدیلیدوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ٹیم میں بڑی تبدیلیساوتھپمٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ googletag.cmd.push(function()
مزید پڑھ »

پاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ، فواد عالم شامل - Sport - Dawn Newsپاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ، فواد عالم شامل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ روک دیا گیا مگر کیوں؟ افسوسناک خبر آ گئیپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ روک دیا گیا مگر کیوں؟ افسوسناک خبر آ گئیساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
مزید پڑھ »

اردو کے معروف شاعر راحت اندوری کا انتقال، کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھااردو کے معروف شاعر راحت اندوری کا انتقال، کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھااردو کے معروف شاعر اور گیت نگار راحت اندوری منگل کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:22:06