کیا پھلوں کے دل بھی دھڑکتے ہیں؟ ویڈیو نے پراسرار سوالات اٹھ گئے ARYNewsUrdu
دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی ایجادات نے انسانی زندگی کو آسان بنایا ہے مگر بعض اوقات مشینری ایسی غلطی کردیتی ہے جو انسانی عقل کو بالکل دنگ کر کے رکھ دیتی ہے۔
اسمارٹ فون کی کامیابی کے بعد مختلف کمپنیوں کی جانب سے اسمارٹ گھڑیاں بھی متعارف کرائی گئیں جن میں صحت کے حوالے سے فیچرز شامل ہیں۔ یہ گھڑیاں دل کی دھڑکن، بلڈپریشر، قدموں کی تعداد سمیت دیگر فیچز کی حامل ہیں البتہ حال ہی میں ہونے والے ایک تجربے کے بعد نئے اور اہم سوالات نے جنم لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک صارف نے اسمارٹ واچ مختلف پھلوں پر رکھی تو گھڑی نے اُن کے دل کی دھڑکن بتائی، یعنی تیس سیکنڈ یا ایک منٹ میں اُس پھل کا دل کتنی دیر تک دھڑکتا رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی شہریوں کا لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنے کا انوکھا طریقہ، ویڈیو وائرللندن : برطانوی شہریوں نے بوریت دور کرنے اور لاک ڈاؤن کے دوران باہر گھومنے کا انوکھا طریقہ نکال لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کرونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزاکورونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزا ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19
مزید پڑھ »
ریمانڈ لینا انسانیت کے برعکس، میرشکیل الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کیا جائے ...اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے زور دیا ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کی نہ سہی لیکن ان کے ادارے جنگ گروپ کی عوامی و قومی
مزید پڑھ »
گھر کے راستے میں دم توڑ جانے والے رنویر نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟دلی میں لاک ڈاؤن ہوا تو سواری نہ ملنے کے باعث رنویر سنگھ نے پیدل ہی سینکڑوں میل دور مدھیہ پردیش میں اپنے گھر کا رخ کیا لیکن وہ یہ سفر مکمل نہیں کر سکے۔
مزید پڑھ »
امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے بعد ہسپتال کم پڑ گئے، اس کمی کو پورا کرنے کیلئے کیا اعلان کیا گیا ہے؟ آپ بھی جانئےواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاﺅ کے پیش نظر یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی ہسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات
مزید پڑھ »