کورونا وائرس: کھانے کی اشیا کی پیکنگ سے وائرس لگنے کا خطرہ کتنا ہے؟
امریکی ادارہ برائے صحت سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ ’یہ ممکن ہے کہ ایک انسان کورونا وائرس سے آلودہ کسی سطح یا چیز کو چھونے کے بعد وائرس سے متاثر ہو جائے۔‘درحقیقت ایک انسان سے دوسرے انسان میں اس کے پھیلاؤ کی درج ذیل بنیادی وجوہات تصور کی جاتی ہیں:کسی متاثرہ شخص کے بات کرنے، کھانسنے یا چھیکنے سے نکلنے والے قطروں سے جب وہ کسی قریبی شخص کے منھ یا ناک کے ذریعے سانس لینے کے دوران پھیھڑوں میں چلے جائیں۔وہ کہتے ہیں کہ اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ ’حال ہی میں اس شخص کے وائرس سے متاثر...
اگر آپ گروسری اور کھانے پینے کی اشیا کی خریداری کر رہے ہیں تو اگر ممکن ہو سکے تو دکان میں داخلے سے قبل سینیٹائزر کا استعمال کریں، اور خریداری کے بعد اور اپنی چیزوں کو چھونے اور سنبھالنے کے بعد اچھی طرح ہاتھ دھوئیں۔ یہ بھی بہتر ہے کہ اگر گروسری اشیا کو ڈلیوری کرنے والا عملہ اچھی صفائی اور حفاظتی اقدامات کو اپناتا ہے تو آپ اپنی گروسری اشیا کو گھر پر منگوا لیں۔
آپ ڈلیوری عملہ سے گھر پر کھانا یا گروسری اشیا موصول کرنے کے بعد بھی اچھی طرح ہاتھ دھوئیں۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بہتر ہے کہ آپ پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کو صرف ایک مرتبہ استعمال کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روسی پٹرولیم کمپنی روزنیفٹ کی جرمن ایئرپورٹ پر جیٹ طیاروں کو تیل کی فراہمی شروعروسی پٹرولیم کمپنی روزنیفٹ کی جرمن ایئرپورٹ پر جیٹ طیاروں کو تیل کی فراہمی شروع RussianPetroleumCompany Rosneft GermanAirport JetPlanes JetFuel Sale
مزید پڑھ »
نوازشریف کی صحت پر ان کی فیملی کو بھی شک نہیں وہ ہٹے کٹے ہیںفوادچودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ نوازشریف کی صحت پر ان کی فیملی کو بھی شک نہیں وہ ہٹے کٹے ہیں ،نوازشریف لندن میں پھر رہے
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ پر 12 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گیمنشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ پر 12 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بحیرہ اسود میں گیس کے ذخائر ملنے پر صدر عارف علوی کی ترک صدر کو مبارکباداسلام آباد:صدر عارف علوی نےبحیرہ اسودمیں گیس کےذخائر ملنےپر ترک صدر رجب طیب اردگان کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا دوست کی خوشی دوست کی ترقی اور خوشحالی میں ہے۔
مزید پڑھ »