کیا آپ کے قریب کورونا وائرس کا کوئی مریض ہے؟ ایپ آپ کو خبردار کر دے گی

پاکستان خبریں خبریں

کیا آپ کے قریب کورونا وائرس کا کوئی مریض ہے؟ ایپ آپ کو خبردار کر دے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کیا آپ کے قریب کورونا وائرس کا کوئی مریض ہے؟ ایپ آپ کو خبردار کر دے گی ARYNewsUrdu coronavirus

لندن: برطانیہ میں ایسی موبائل ایپ کا آغاز کیا جانے والا ہے جو اپنے صارفین کو خبردار کرے گی کہ ان کے قریب کرونا وائرس کا مریض موجود ہے، اس کے لیے وہ قریب موجود شخص کے موبائل کا ڈیٹا استعمال کرے گی۔

یہ ایپ شارٹ رینج بلو ٹوتھ سگنلز کے ذریعے کوویڈ 19 کے مریضوں کو ٹریس کرے گی، این ایچ ایس کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو برطانیہ میں لاک ڈاؤن ختم ہونے سے پہلے ہی لانچ کردیا جائے گا۔ مذکورہ ایپ قریب موجود موبائل سے بلو ٹوتھ کے ذریعے رابطہ قائم کرے گی اور دوسرے موبائل کے کانٹیکٹس تک رسائی حاصل کرے گی۔ تاہم اس کی تصدیق کے لیے یہ ایپ تھوڑا وقت لے گی تاکہ کسی شخص کے بارے میں غلط معلومات نہ دی جائیں۔ حکام کے مطابق ایپ کے ذریعے پرائیوسی کا خیال بھی رکھا جائے گا۔اس ایپ کی تیاری کے دوران گزشتہ ہفتے ذمہ دار ٹیکنالوجسٹس نامی ایک گروپ نے این ایچ ایس اور سیکریٹری صحت کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا کہ کسی شخص کی لوکیشن اور کانٹیکٹس کی ٹریکنگ کرنا سماجی کنٹرول کے زمرے میں آسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے بعد ہسپتال کم پڑ گئے، اس کمی کو پورا کرنے کیلئے کیا اعلان کیا گیا ہے؟ آپ بھی جانئےامریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے بعد ہسپتال کم پڑ گئے، اس کمی کو پورا کرنے کیلئے کیا اعلان کیا گیا ہے؟ آپ بھی جانئےواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاﺅ کے پیش نظر یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی ہسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات
مزید پڑھ »

کوروناوائرس: ٹیلی کلینک آپ کے لیے کیسے مددگار؟کوروناوائرس: ٹیلی کلینک آپ کے لیے کیسے مددگار؟کرونا وائرس کے بارے میں مصدقہ اور غیر مصدقہ معلومات کی بہتات سے لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار ہو گئے ہیں اور اس کے لیے ماہرین نفسیات نے ٹیلی کلینک یا ٹیلی سائیکاٹری شروع کی ہے جہاں لوگ فون اور ویڈیو کالز کے زریعے ڈاکٹروں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ریمانڈ لینا انسانیت کے برعکس، میرشکیل الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کیا جائے ...ریمانڈ لینا انسانیت کے برعکس، میرشکیل الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کیا جائے ...اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے زور دیا ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کی نہ سہی لیکن ان کے ادارے جنگ گروپ کی عوامی و قومی
مزید پڑھ »

سَر کرپس کے برطانیہ سے دلی آنے کی وجہ کیا تھی؟ -سَر کرپس کے برطانیہ سے دلی آنے کی وجہ کیا تھی؟ -مارچ 1942 کو برطانیہ سے سَر کرپس دلی پہنچے اور یہاں ہندوستانی راہ نماؤں سے طویل مذاکرات کیے جس کے بعد 30 مارچ کو وہ تجاویز سامنے آئیں جنھیں متحدہ ہندوستان کی تاریخ میں کرپس تجاویز کہا جاتا ہے۔ ہندوستان کے سیاسی اکابرین نے مختلف وجوہات کی بنیاد پر ان کی مخالفت کی اور کرپس …
مزید پڑھ »

کرونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزاکرونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزاکورونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزا ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19
مزید پڑھ »

گھر کے راستے میں دم توڑ جانے والے رنویر نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟گھر کے راستے میں دم توڑ جانے والے رنویر نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟دلی میں لاک ڈاؤن ہوا تو سواری نہ ملنے کے باعث رنویر سنگھ نے پیدل ہی سینکڑوں میل دور مدھیہ پردیش میں اپنے گھر کا رخ کیا لیکن وہ یہ سفر مکمل نہیں کر سکے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 10:42:21