کیا 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے جا رہا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے جا رہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث

ملک میں 5 ہزار روپے کی بندش کے حوالے سے کئی بار بحث چھڑ چکی ہے جب کہ حکومتی ایوانوں میں بھی اسے بند کرنے کے حوالے سے کئی بار بحث چھڑ چکی ہے۔ماضی میں حکام اور سیاست دانوں کی جانب سے کئی بار مطالبہ کیا جا چکا ہے کہ کرپشن سمیت دیگر کئی وجوہات کی وجہ سے 5 ہزار روپے مالیت کا نوٹ بند کردیا جانا چاہیے، تاہم چند ماہ قبل اسٹیٹ بینک کی جانب سے وضاحت کی گئی تھی کہ ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں رکن کمیٹی محسن عزیز نے تجویز دی کہ 5 ہزار کا نوٹ بند کیوں نہیں کردیا جاتا؟ انہوں نے کہا کہ ٹیکس چوری سے بچنے کے لیے ایسے اقدامات ناگزیر ہیں۔ جہاں زیادہ ایجنٹس ملوث ہوں گے وہاں جھوٹ بولنا مشکل ہوگا۔ ایسے اقدام لیں جو قابل عمل ہوں جس سے رزلٹ ملے۔ یاد رہے کہ اگست میں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے وضاحت کی تھی کہ ملک میں 5 ہزار روپے کے نوٹ کو بند کرنے سے متعلق فی الحال کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا تھا کہ اس سلسلے میں پہلے بھی تجاویز سامنے آتی رہی ہیں، تاہم انہیں تسلیم نہیں کیا گیا۔Dec 24, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اترپردیش میں مدنی مسجد کا سروے: ہندو متکلمین کی شکایت پراترپردیش میں مدنی مسجد کا سروے: ہندو متکلمین کی شکایت پربھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرकारी اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے جس کے لیے انتہا پسند ہندو گروہوں نے شکایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

بجلی مہنگی ہونے کی ایک وجہ 8 روپے فی یونٹ ٹیکس بھی ہے: معاون خصوصی کی ’آخری موقع‘ میں گفتگوبجلی مہنگی ہونے کی ایک وجہ 8 روپے فی یونٹ ٹیکس بھی ہے: معاون خصوصی کی ’آخری موقع‘ میں گفتگوکئی آئی پی پیز کو 32، 32 سو کروڑ روپے دے رہے تھے جو چلتےہی نہیں تھے، آئی پی پیز بند ہونے سے 6 ہزار ارب روپے کی بچت ہوئی: گوہر اعجاز
مزید پڑھ »

شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیشامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
مزید پڑھ »

9.2 شدت کے سمندری زلزلے سونامی سے نمٹنے کیلیے پاک انڈونیشیا فرضی مشقیں9.2 شدت کے سمندری زلزلے سونامی سے نمٹنے کیلیے پاک انڈونیشیا فرضی مشقیںانڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے سمندر میں فرضی زلزلے کے دوران باہمی رابطوں کے ذریعے معلومات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

گوگل سرچ کا نیا فیچر جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دے گاگوگل سرچ کا نیا فیچر جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دے گاگوگل کی جانب سے پرسنلائزڈ سرچ رزلٹس کو آسان سے سوئچ آف کرنے کا آپشن پیش کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:09:21