کیرالہ میں تاجر بوبی چمنور کو جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

کھبرائی خبریں

کیرالہ میں تاجر بوبی چمنور کو جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار
جنسی ہراسانیکیرالہبوبی چمنور
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

ملیالم اداکارہ ہنی روز کی شکایت پر جنسی ہراسانی کے الزامات میں بھارتی تاجر بوبی چمنور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بھارتی ریاست کیرالہ کے مشہور تاجر بوبی چمنور کو جنسی ہراسانی کے الزامات کے تحت اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ملیالم اداکارہ ہنی روز کی شکایت پر پولیس نے تاجر بوبی چمنور کو گرفتار کیا۔ کیس غیر ضمانتی دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔ ہنی روز ن نے بھارتی بزنس مین پر پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے الزام لگایا کہ چمنور نے بار بار نامناسب اور جنسی نوعیت کے تبصرے کیے، جس سے ان کے خاندان کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ چار ماہ قبل پیش

آیا تھا۔ اداکارہ ہنی روز نے ایک نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن ان کے لیے سکون کا باعث ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے انہیں یقین دلایا تھا کہ اس معاملے میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ یاد رہے کہ اداکارہ نے رواں ہفتے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنے ساتھ ہونے والی جنسی ہراسانی کا ذکر کیا تھا، تاہم کسی کا نام نہیں لیا۔ اس کے بعد، انہوں کو سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑا، جس پر پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کیا تھا۔ واضح رہے کہ تاجر بوبی چمنور، چمنور گروپ کے چیئرمین ہیں جو زیورات کے کاروبار سے وابستہ ہیں اور 2012 میں معروف فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو کیرالہ لانے میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جنسی ہراسانی کیرالہ بوبی چمنور ہنی روز پولیس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکڈونلڈز میں جنسی ہراسانی کے الزامات پر 29 افراد نوکری سے فارغمیکڈونلڈز میں جنسی ہراسانی کے الزامات پر 29 افراد نوکری سے فارغبرطانیہ میں فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد گذشتہ ایک سال کے دوران 29 افراد کو نوکری سے نکال دیا گیا۔
مزید پڑھ »

تیز رفتاری میں حادثہ: ایس او مومن آباد گرفتارتیز رفتاری میں حادثہ: ایس او مومن آباد گرفتارکلفٹن پولیس نے تیز رفتاری کے باعث ہوئے حادثے میں ایک ڈرائیور کی ہلاکت کے الزام میں ایس او کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں بھارتی اداکار گرفتارساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں بھارتی اداکار گرفتارشوٹنگ کے دوران ان کا رویہ نازیبا تھا اور انہوں نے نامناسب انداز میں اداکارہ کو چھوا
مزید پڑھ »

روس میں چار نوجوانوں کو 'طالبان' حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتارروس میں چار نوجوانوں کو 'طالبان' حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتارروس میں چار نوجوانوں کو 'طالبان' حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان کے منصوبہ کے مطابق انہوں نے ی Екатериنبورگ شہر میں خودساختہ بم دھماکہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہےاسرائیل فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہےایک سابق اسرائیلی فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کی گئی ہے جس کے خلاف غाजہ میں جنگ کی جرائم کے الزام میں قانونی کاروائی شروع کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدبرطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدپولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شُبے میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:36:02