49 سالہ مشتبہ شخص کی شناخت ویم ملر کے نام سے ہوئی ہے جو کالے رنگ کی گاڑی میں آیا: پولیس
/ فوٹو ای پی اے
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے علاقے کوچیلا میں سابق صدر ٹرمپ کی ریلی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا جس کے قبضے سے لوڈڈ گن اور جعلی پاسپورٹ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ شخص کو کسی بھی تخریبی کارروائی سے قبل ہی حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس کا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
مزید پڑھ »
ایلون مسک 2 سال میں 5 اسٹار شپس مریخ پر پہنچانے کے خواہشمنداسپیس ایکس کی جانب سے 4 برسوں میں انسان بردار مشنز مریخ پر بھیجے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 13 دفعات شاملسیالکوٹ انٹرچینج پر علی امین اسلحہ سے لیس ایک جتھے کی قیادت کررہےتھے، ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پرکھڑی گاڑیوں کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی: ایف آئی آر
مزید پڑھ »
جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرلاداکارہ نے عدیل حیدر نامی کاروباری شخص سے دوسری شادی کی
مزید پڑھ »
امریکی پولیس نے ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے شخص کی گرفتاری کی ویڈیو جاری کردیغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا۔
مزید پڑھ »
عدالت نے مقدمے میں تمام پی ٹی آئی ایم این ایز کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کیاسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی ضمانت درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »