لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان محکمہ پرائمری اینڈسکینڈی ہیلتھ کیئر نے کہاہے کہ کورونا وائرس پنجاب کے 28 اضلاع تک پھیل گیا،پنجاب میں کورونا کے مزید113 کیسزسامنے آگئے ،صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد1493 تک پہنچ گئی ۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئی ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے 30 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعدمتاثرین کی تعداد290 ہو گئی ،ترجمان کاکہناتھا کہ راولپنڈی58 ،جہلم 30 ،گوجرانوالہ 32 ،سیالکوٹ میں کورونا کے17 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ 2، چنیوٹ6 اورفیصل آباد میں 6 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد تعداد 15 ہو گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
چین کی کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی حمایت کی تعریفٹوئٹر پر جاری بیان میں چینی سفارتخانہ نے جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس وباکیخلاف دنیا کے ساتھ تعاون کی پوری کوشش کر رہےہیں۔
مزید پڑھ »
او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
مزید پڑھ »