کیمیکلز کی صنعت بحران کاشکار،سرمایہ کار پریشان

پاکستان خبریں خبریں

کیمیکلز کی صنعت بحران کاشکار،سرمایہ کار پریشان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

اس موقع پر ایوان صنعت وتجارت کے ایگزیکٹو کمیٹی ممبران نسیم الغنی اور فیاض حیدر بھی شریک ہوئے۔ چیئرمین کاشف رضا نے کہا کہ حکومت درآمدی اشیاء کی حوصلہ شکنی کرے لیکن خام مال کی درآمد میں رکاوٹ نہ ڈالے۔ ان کا کہنا تھا کہ صنعتی کیمیکل کی درآمد

پرعائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز کم کی جائیں۔نے کہا کہ صنعتی خام مال مہنگا ہونے سے پیداواری لاگت بڑھ رہی ہے۔ ایف بی آر خام مال کی درآمد میں رکاوٹیں پیدا نہ کرے۔ صدر لاہور چیمبر نے صنعتی خام مال اور کیمیکل سے متعلقہ مسائل پر معاونت کی یقین دہانی کرائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے:علی زیدی کی پیشنگوئیسندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے:علی زیدی کی پیشنگوئیسندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے:علی زیدی کی پیشنگوئی Pakistan Sindh AliHaiderZaidiTweet SindhGovt FlourIssue FlourCrises Karachi WrongPolicies AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official SindhCMHouse
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:47:56