بھارتی اداکارہ نے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی
دباؤ نہیں ڈالیں، میری دو پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں؛ سلمان کی فوٹوگرافرز سے درخواستسوشل میڈیا پرویڈیوزاپ لوڈ کرنے پر کراچی پولیس کے مزید 12 اہلکار معطلکراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کیلئے فہرست وزیر اعلی کو ارسالجانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشاففتنہ الخوارج کے خاتمے تک پاک فوج اور سیکیورٹی ادارے آپریشن جاری رکھیں گے، وزیراعظمبھارتی جیلوں سے 14 پاکستانی رہا ہو کر وطن پہنچ گئےآئندہ ہفتےاہم قانون سازی متوقع، پیپلزپارٹی کی بھی اراکین پارلیمان کواسلام آباد پہنچنے کی...
حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام جاری کی گئی پوسٹ میں میوکوسائٹس کی تشخیص ہونے کا انکشاف کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ کیموتھراپی کا ایک اور ضمنی اثر میوکوسائٹس ہے۔ اگرچہ میں اس کے علاج کے لیے ڈاکٹروں کے مشورے پر عمل کر رہی ہوں لیکن اگر آپ میں سے کوئی اس مرض سے گزرا ہے یا کوئی اس کا مفید علاج جانتا ہے تو براہِ کرم مجھے تجویز کریں۔
اُنہوں نے کہا کہ اس بیماری میں کھانا پینا بہت زیادہ مشکل ہے، میں ٹھیک سے کھانا نہیں کھا پا رہی، آپ کی جانب سے تجویز کردہ علاج سے مجھے بہت مدد ملے گی۔حنا خان کی پوسٹ پر جہاں مداحوں نے اُنہیں میوکوسائٹس کا گھریلو علاج بتایا تو وہیں مداحوں کی بڑی نے اداکارہ کی مکمل صحتیابی کے لیے دُعا بھی کی۔میوکوسائٹس جسے عام طور پر منہ کے زخم کہا جاتا ہے، کینسر کے مریضوں میں خاص طور پر کیموتھراپی اور تابکاری جیسے مخصوص علاج سے گزرنے والی ایک اہم اور متواتر پیچیدگی ہے، اس بیماری میں مریض کے کھانے، پینے، بولنے...
واضح رہے کہ حنا خان نے 28 جون کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ وہ چھاتی کے کینسر کا شکار ہوگئی ہیں، اداکارہ کا علاج شروع ہوچکا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »
کیٹو ڈائٹ لبلبے کے سرطان کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، تحقیقنئی تحقیق میں کینسر کی ایک کمزوری کی نشاندہی کی گئی جو اس مہلک ترین پر کینسر کی عام قسم کا نیا علاج وضع کرسکتی ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی فری لانسر، پیسوں کا لالچ اور جھوٹ: برطانیہ میں ’انتہا پسندوں کا ہتھیار‘ بننے والی ویب سائٹ کی اصل کہانیپاکستان کے شہر لاہور میں رہنے والے ایک باپ، نووا سکوٹیا کے ایک ہاکی کھلاڑی اور امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے رہائشی کیون میں کیا چیز مشترک ہو سکتی ہے؟
مزید پڑھ »
بیٹے کے کچرے سے بھرے گھر کی صفائی پر 10 سال سے 'گمشدہ' ماں کا ڈھانچہ دریافتایک جاپانی شخص کے گھر کی صفائی کے دوران انسانی باقیات دریافت ہوئیں۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر افراد کو 16 جولائی کوچٹاگانگ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسٹوڈنٹ ونگ کے رہنما وسیم اکرم کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا
مزید پڑھ »