انگلش کرکٹ کے سابق کپتان اور کمنٹریٹر کیون پیٹرسن نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے اپنی ٹاپ 4 ٹیموں کی پیش گوئی کی ہے. ان کے مطابق پاکستان اور بھارت ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے فیورٹ ہیں۔
انگلش کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور کمنٹیٹر کیون پیٹرسن نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے اپنی ٹاپ 4 ٹیموں کی پیشگوئی کردی۔
اپنے حالیہ انٹرویو میں سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا تھا کہ پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے فیورٹ ہیں۔ انکے علاوہ پیٹرسن نے حیران کن طور پر انگلینڈ اور آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیموں کو ٹاپ فور سے باہر کرتے ہوئے دلیل دی کہ کینگروز کو مچل اسٹار، مچل مارش اور کپتان پیٹ کمنز کے جانے سے نقصان پہنچا ہے جبکہ انگلش ٹیم کی حالیہ شکست انہیں پریشان کرسکتی ہے۔کیون پیٹرسن کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے علاوہ جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلنے کی حقدار ہوسکتی ہیں۔واضح رہے کہ چیمپئینز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل 9 مارچ کو...
CRICKET CHAMPIONS TROPHY PAKISTAN INDIA PREDICTIONS
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زمبابوے کے کپتان نے ICC چیمپئینز ٹرافی کے بارے میں کی بڑی پیش گوئیزمبابوے ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے ICC چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی۔ ان کا خیال ہے کہ ایشیائی پچز پر کوئی مقامی ٹیم ہی چیمپئینز ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگی، پاکستان اور بھارت کے فیصلہ کُن معرکے میں بھی ٹکراؤ ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
پی سی بی نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے شاہینز کی 3 ٹیمیں بنانے کا فیصلہ کیاPAKISTAN CRICKET BOARD (PCB) HAS PLANNED TO FORM THREE SEPARATE SQUADS OF SHAHEEN FOR PRACTICE MATCHES BEFORE THE CHAMPIONS TROPHY. THESE SQUADS WILL PLAY AGAINST INTERNATIONAL TEAMS PARTICIPATING IN THE CHAMPIONS TROPHY, PROVIDING DOMESTIC PLAYERS WITH THE OPPORTUNITY TO GAIN EXPERIENCE PLAYING WITH AND AGAINST INTERNATIONAL CRICKETERS.
مزید پڑھ »
بھارت کی ٹی20 اسکواڈ، پاک بھارت میچ کی تیاری میںبھارتی کپتان اجیت اگرکر نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں کلیدیپ یادیو، جسپریت بمراہ اور محمد شامی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں اوپنر کی شمولیت کھٹائی میں پڑگئی
مزید پڑھ »
بمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت غیر یقینی بن چکی ہے کیونکہ انہیں دورہ آسٹریلیا میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوا۔
مزید پڑھ »
روی شاستری کی بھی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے والی ٹیموں سے متعلق پیشگوئیروی شاستری نے آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے
مزید پڑھ »