وفاقی کابینہ کا اجلاس، کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرد ARYNewsUrdu
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کرتے ہوئے کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپر د کر دیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان نے کہا کورونا ختم نہیں ہوا ابھی مزید احتیاط کی ضرورت ہے جبکہ وزیراعظم نے کابینہ میں کہا عیدالاضحیٰ پرشہری احتیاط کریں۔ کابینہ اجلاس میں شیخ رشید نے ہوٹلز اور مارکیٹس کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا شہر میں 5 ہزار ہوٹلز ہیں، غریب طبقہ متاثر ہورہا ہے، عید قریب ہے ،ایس او پیز کے تحت ہوٹلز کھولے جائیں، وزیراعظم عمران خان نے ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپر د کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہےصدر اردوانآیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہے،صدر اردوان RecepTayyipErdogan HagiaSophia Turkey Istanbul InternalAffairs Reopened RTErdogan trpresidency
مزید پڑھ »
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کا اشتہار لندن میں بھی لگانے کا فیصلہاسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کا اشتہار لندن میں بھی لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی وزارت خارجہ سے رابطہ کیا۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا حکومت سندھ کے خلاف نیب میں جانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کا ایک اور یونٹ بند، بجلی بحران میں اضافے کا خدشہکراچی : شہر قائد میں بجلی کے بحران میں اضافے کا مزید خدشہ پیدا ہوگیا، کے الیکٹرک کی جانب سے ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر ایک اور یونٹ بند کردیا۔
مزید پڑھ »
سندھ میں کرپشن، تحریک انصاف کا صوبائی حکومت کے خلاف نیب جانے کا اعلانسندھ میں کرپشن، تحریک انصاف کا صوبائی حکومت کے خلاف نیب جانے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »