اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 26 مارچ 2020 کو اس ضمن میں کیے جانے والے فیصلے کی توثیق کی گئی KElectric ECC Price Karachi DawnNews
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 'کے الیکٹرک' صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
ان سفارشات میں کے الیکٹرک کے لیے 11 سہ ماہ کے ایڈجسٹمنٹس کو طے کردیا گیا تھا اور ای سی سی نے ہدایت کی تھی کہ تین ماہ بعد یہ موثر ہوں گے۔ تخفیف غربت وسماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے کمیٹی کو بتایا گیا کہ ایس ایم ایس کے ذریعہ درخواستیں جمع کرنے والے 31 لاکھ 52 ہزار سے زائد درخواست گزار مطلوبہ طریقہ کار کے مطابق مستحق ہیں، تاہم صوبائی اور ضلع کوٹہ کی وجہ سے انہیں مالی معاونت فراہم نہیں جاسکتی جس پر ای سی سی نے اس کی منظوری دی۔اجلاس کے دوران کمیٹی نے آر ایل این جی کی قیمت فروخت کے حوالے سے پالیسی ہدایات کی تجویز کا جائزہ لیا۔
ای سی سی کو بتایا گیا کہ آر ایل این جی ریونیو میں کمی کا مسئلہ بنیادی طور پر ملکی گیس کی قیمتوں میں فرق کی وجہ سے سامنے آیا ہے کیونکہ مقامی گیس کے 91 فیصد صارفین 121 روپے کا اوسط ماہانہ بل دے رہے ہیں جو موسم سرما میں گھریلو صارفین کو فراہم کی جانے والی درآمد شدہ آر ایل این جی کی قیمت سے کئی گنا کم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگیاسلام آباد : مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں 2 روپے 89 پیسے تک اضافےکی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگیمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں 2 روپے 89 پیسے تک اضافے کی منظوری دے
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگیکے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی Read News KElectric Electricity Price Increased pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کے نرخ میں 2 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
مزید پڑھ »