کے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوب

پاکستان خبریں خبریں

کے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوب ARYNewsUrdu

کراچی: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے۔

اجلاس میں پی ٹی آئی، ایم کیو ایم پاکستان، جی ڈی اے کے اراکین صوبائی اسمبلی، کے الیکٹرک کے سی ای او مونس عبداللہ علوی بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ کے الیکٹر کو فرنس آئل فراہمی میں کوئی کمی نہیں ہے، شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جائے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کراچی میں بجلی کی مسلسل فراہمی کے الیکٹرک کی ذمہ داری ہے، اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جاسکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی''کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، کےالیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنیکی منظوریکراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، کےالیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنیکی منظوری
مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، کےالیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنیکی منظوریکراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، کےالیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنیکی منظوری
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2.89 روپے مہنگی کرنے کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبریسعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبریسعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 02:30:34