کے پی کے میں 500 بستروں پر مشتمل ایمرجنسی اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کے پی کے میں 500 بستروں پر مشتمل ایمرجنسی اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

500 بستروں پر مشتمل یہ اسپتال 79 کنال رقبے پر تعمیر کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ کے پی کے نے سمری کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت کے اشتراک سے خیبر بختونخوا میں 500 بستروں پر مشتمل ایمرجنسی اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا صورتحال پر صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کے اشتراک سے 500 بستروں پر مشتمل ایمرجنسی اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ محمود خان نے اس سلسلے میں سمری کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ 500 بستروں پر مشتمل یہ اسپتال 79 کنال رقبے پر تعمیر کیا جائے گا، اسپتال کے لیے زمین صوبائی حکومت فراہم کرے گی جب کہ محکمہ صحت کے پاس پشاور کے علاقہ دوران پور میں اسپتال کے لیے درکار اراضی پہلے سے دستیاب ہے۔

وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ اسپتال کی عمارت وفاقی حکومت این ڈی ایم اے کے ذریعے تعمیر کرے گی، اسپتال کے لیے طبی آلات کی خریداری صوبائی حکومت کرے گی جب کہ نئے اسپتال کے قیام سے صوبے کے موجودہ اسپتالوں میں مریضوں کے بوجھ کو کم کیا جاسکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھانا فراہم نہ کرنے پر خواتین نے ریسٹورنٹ کے عملے پر گولیاں چلا دیں -کھانا فراہم نہ کرنے پر خواتین نے ریسٹورنٹ کے عملے پر گولیاں چلا دیں -اوکلا: امریکا میں لاک ڈاؤن کے باعث ڈائنگ پر پابندی کی وجہ سے کھانا نہ دینے پر خواتین نے معروف فاسٹ فوڈ چین کے ملازمین پر گولیاں چلا دیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست اوکلا کے میٹروپولیٹن شہر اوکلاہوما سٹی میں واقع انٹرنیشنل فوڈ چین کی ایک برانچ میں پیش …
مزید پڑھ »

مسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاریمسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاریمسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاری SaudiArabia MasjideHaram Prayer SocialDistance Implement Makkah CoronavirusPandemic Covid19SA KingSalman SaudiMOH HaramainInfo HajMinistry WHO
مزید پڑھ »

نادرا میگا سینٹرز پر پی آئی اے کاؤنٹر قائمنادرا میگا سینٹرز پر پی آئی اے کاؤنٹر قائمنادرا میگا سینٹرز پر پی آئی اے کاؤنٹر قائم SamaaTV
مزید پڑھ »

الخدمت ہسپتال کے او پی ڈی اٹینڈنٹ کورونا سے جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsالخدمت ہسپتال کے او پی ڈی اٹینڈنٹ کورونا سے جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاریپی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاریپی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:41:27