کے پی اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی، معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے جائیں: فضل الرحمان

Balochistan خبریں

کے پی اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی، معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے جائیں: فضل الرحمان
Fazlur RehmanJuifKp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

ہم اب بھی ایسے معاملات کو سنجیدہ نہیں لے رہے، دونوں جانب سے انتہا پر جانا ملک کی سلامتی کیلئے سوالیہ نشان بن گیا ہے: سربراہ جے یو آئی

. فوٹو فائل

فضل الرحمان کا کہنا تھا ہم اب بھی ایسے معاملات کو سنجیدہ نہیں لے رہے، دونوں طرف صورتحال جذباتی ہو جاتی ہے، ایک فریق اس حد تک چلا جاتا ہے کہ وہ پھر علیحدگی کی بات کرتا ہے، دوسری طرف ہم طاقت سے نمٹنے اور ریاست کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جانے کو تیار ہیں، اس قسم کے بیانات صورتحال کو اور جذباتی بناتے ہیں، دونوں جانب سے انتہا پر جانا ملک کی سلامتی کیلئے سوالیہ نشان بن گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی قائدین کو ملک کیلئے غیر ضروری سمجھنا حماقت ہے، سندھ میں ڈاکووں کا راج ہے، ہمارے ہاں اسٹیٹ کو باقاعدہ چیلنج کیا جا رہا ہے، اس ساری صورتحال میں ہمارا کیا کردار ہو سکتا ہے، جذباتی لوگوں کو آگے لانے سے ریاست کا نقصان ہوتا ہے، سیاست کے معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے جائیں ورنہ مسئلے حل نہیں ہوں گے، اس ساری صورت حال میں ہمیں پوری ذمہ داری سے قدم اٹھانا چاہیے، اپوزیشن میں ضرور ہیں لیکن وطن کو ضرورت پڑی تو ہر طرح کی قربانی کے لیے تیار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Fazlur Rehman Juif Kp Parliament

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردی کیخلاف طاقت استعمال کرنے کے بجائے معاملات سیاست دانوں کے حوالے کیے جائیں، فضل الرحماندہشتگردی کیخلاف طاقت استعمال کرنے کے بجائے معاملات سیاست دانوں کے حوالے کیے جائیں، فضل الرحمانملکی معاملات کو سیاست دان ہی درست کرسکتے ہیں، پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو غیر ضروری سمجھنا حماقت ہے، اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھ »

عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خانعوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خانپی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو چاروں صوبوں میں عوام کو متحد کرسکتی ہے، ن لیگ اور پی پی بوٹ کو عزت نہ دیں تو ختم ہو جائیں
مزید پڑھ »

ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »

سیاستدانوں کیلئے آنیوالے دن اچھے نہیں،دو ڈھائی ماہ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے: منظور وسانسیاستدانوں کیلئے آنیوالے دن اچھے نہیں،دو ڈھائی ماہ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے: منظور وسانمستقبل قریب میں عدلیہ، اداروں اور سیاستدانوں کے درمیان محاذ آرائی بڑھ سکتی ہے: سینئر رہنما پی پی
مزید پڑھ »

حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیےحکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیےڈاکٹر قیصر بنگالی رائٹ سائزنگ، کفایت شعاری اور حکومتی اخراجات میں کمی کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹیوں کے رکن تھے
مزید پڑھ »

حسینہ واجدکیخلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج، مجموعی کیسز کی تعداد 71 ہوگئیحسینہ واجدکیخلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج، مجموعی کیسز کی تعداد 71 ہوگئیحالیہ درج ہونے والے قتل کے مقدمات ڈھاکا اور راجشاہی میں درج کیے گئے ہیں جن میں شیخ حسینہ سمیت دیگر عوامی لیگ کے رہنما بھی نامزد کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:32:34