تجویز ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، کے پی کے وزرا اور مشیروں کی مراعات اب بھی پنجاب اور سندھ سے کم ہیں: مشیر اطلاعات پختونخوا
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کو وزرا کی تنخواہوں، مراعات اور الاؤنس کے قانون میں ترامیم کی سمری منظوری کیلئے بھجوادی گئی۔
2014 میں وزرا کےگھروں کی مرمت اور کرایوں کیلئے فنڈز فکسڈ کیے گئے تھے اور اب تک فنڈز نہیں بڑھائےگئے جبکہ وزرا کو گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے 5 لاکھ روپے دیے جاتے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ 17 وزرا اور مشیر ذاتی یا کرایے کےگھروں میں رہتے ہیں، وزرا اور مشیروں کیلئے رہائش گاہیں تعمیر کرنے کا تخمینہ اربوں روپے بنتے ہیں لہٰذا نئےگھروں کی تعمیر کے بجائے ہاؤس سبسڈی بڑھانےکی تجویز پیش کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گجرات: عزیز بھٹی اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی، خاتون سیمت 2 مریض جاں بحقاسپتال میں تزئین و آرائش کرنے کیلئے کے پلرز کو چھوٹے کرنے کوشش کی گئی جس کے باعث سرجیکل وارڈ کی چھت کمزور پڑنے سے گرگئی: اسپتال ذرائع
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ڈی آئی خان میں شہیدکسٹم افسرکے ورثا کیلئے4 کروڑ روپےکے پیکج کا اعلانشہید سپاہی کے ورثاکے لیے ایک کروڑ روپےکیش اور گھر کی مد میں ایک کروڑ 35 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
غزہ فنڈز کیلئے نیلامی، بلاک بسٹر فلم 'جوکر' کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دیدیااس نیلامی کی مد میں غزہ فنڈز کے لیے تقریباََ تین لاکھ سے زائد ڈالرز اکٹھے کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغازٹرمپ پر الزام ہے کہ اُنہوں نے 2016 کے صدارتی انتخاب سے پہلے فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو خاموش رہنے کیلئے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے
مزید پڑھ »
2040 تک پروسٹیٹ کینسر کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقع2020 میں پروسٹیٹ کینسر کے 14 لاکھ کیسز کی تعداد 2040 تک 29 لاکھ ہوسکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہعید الفطر کے بعد نان فائلرز اور انڈر فائلرز کے موبائل فونز کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »