کے پی حکومت کے خلاف بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج، پشاور میں دھرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

کے پی حکومت کے خلاف بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج، پشاور میں دھرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2019 کی مکمل بحالی اورفنڈز کی فراہمی سمیت مطالبات کی مکمل منظوری تک دھرنا جاری رہے گا

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندے صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز کی غیر مںصفانہ تقسیم کے خلاف کل آڈیالہ جیل اور پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کریں گے اور پشاور میں 26 دسمبر کو دھرنا شروع ہوگا جو مطالبات کی تکمیل تک جاری رہے گا۔

کوآرڈینیٹر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ انتظارعلی خلیل کے مطابق مضبوط مستحکم فعال بلدیاتی نظام کے لیے اور صوبائی حکومت کی طرف سے مقامی حکومتوں سے امتیازی سلوک کے خلاف پرامن احتجاجی تحریک شروع کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکومت وفاق سے انصاف فراہمی کا مطالبہ کرتی ہے مگر حالیہ بلدیاتی انتخابات کے تین سال ہونے کے باوجود بھی صوبہ خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی نمائندووں کو نہ تو اختیارات دیے اور نہ ہی فنڈز فراہم کرسکی، یہ کھلم کھلا قانون اور آئین کی خلاف ورزی اور مقامی حکومتوں کو دیوار سے لگانی کی ناکام کوشیش ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا امتیازی سلوک، بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا اعلانکے پی حکومت کا امتیازی سلوک، بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا اعلانخیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات کرکے تحریری طور پر مطالبات سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقععمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقعکے پی کے پولیس کا اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
مزید پڑھ »

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج متواتر دوسرے روز ملاقاتعمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج متواتر دوسرے روز ملاقاتکے پی کے پولیس کا اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبپی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچوں پی ٹی آئی رہنما انسداد دہشتگری عدالت سے رہاعمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچوں پی ٹی آئی رہنما انسداد دہشتگری عدالت سے رہاپی ٹی آئی کے پانچوں رہنماؤں کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:09:27