سیاسی مخالفین سے بد تہذیبی سے پیش آنے پر خراج تحسین پیش کیاجاتا تھا
آج کل تحریک انصاف میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے، میرے لیے حیرانگی کی کوئی بات نہیں۔ تحریک انصاف کی بنیاد ہی گالم گلوچ کے کلچر پر رکھی گئی تھی۔ گا لم گلوچ کا کلچر ہی ان کی پہچان تھا۔ بانی تحریک انصاف بھی اپنے سیاسی مخالفین کے بارے میں غیر اخلاقی زبان استعمال کرتے تھے۔
تحریک انصاف میں جس طرح ایک دوسرے کو گالیاں دی جارہی ہیں، اس کی کسی سیاسی جماعت میں پہلے کم ہی مثال ملتی ہے۔ سیاسی جماعت میں لوگوں کے ایک دوسرے سے اختلاف ہو تے ہیں، ناپسندیدگی بھی ہوتی ہے۔ لیکن اس طرح ایک دوسرے کے ساتھ گالم گلوچ نہیں کی جاتی۔ بہر حال سیاسی تہذیب اور لحاظ ملحو ظ خاطر رکھا جاتا ہے۔ لیکن یہاں تو اب ایسا نہیں ہے۔ سب ہی ایک دوسرے کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔
ایک رائے یہ ہے کہ تحریک انصاف کے اندر اختلافات اور لڑائی اسٹبلشمنٹ کرا رہی ہے۔ میں یہ نہیں مانتا۔ میری رائے میں پہلے اس لڑائی کو بانی تحریک انصاف نے خود بڑھایا ہے۔ انھوں نے اس کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ میں سمجھتا ہوں ان کا یہ خیال رہا کہ جب سب ایک دوسرے کے خلاف ہوںگے تو میری قیادت پر متفق ہوں گے۔ آپ فواد چوہدری کا معاملہ ہی دیکھ لیں۔ بانی تحریک انصاف نے معاملہ کو جان بوجھ کر الجھایا ہے۔ وہ فواد چوہدری سے جیل میں ملاقاتیں بھی کرتے ہیں ، اسے پارٹی میں واپس لینے کا اشارہ بھی دیتے ہیں، میری رائے میں ان کا خیال تھا کہ وہ فواد چوہدری کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر لیں گے، وہ پارٹی سے باہر رہ کر بھی ان کا ہی کام کریں گے، یہ کوئی اچھی حکمت عملی نہیں تھی۔ بانی تحریک انصاف فواد چوہدری اور پی ٹی ٹی کے درمیان لڑائی کو انجوائے کر رہے ہیں۔ ایک دفعہ انھوں نے فواد چوہدری کو جیل میں بلا کر پارٹی قیادت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وڈز اور مکلورے کا تنگ لڑائی میں جُوپڈر لنک کا فاتحٹی جی ایل سیزن کی پہلی میچ میں ٹیجر وڈز اور ان کے جُوپڈر لنک ٹیم نے Rory McIlroy کی بُسٹن کمون ٹیم کو 4-3 سے اور ٹائم میں شکست دی۔ مکلورے نے Keegan Bradley اور Adam Scott کے ساتھ ٹیم کی قیادت کی۔
مزید پڑھ »
تھانہ کلچر: امن و امان کی راہ میں رکاوٹیہ مضمون تھانے کے موجودہ ماحول اور کلچر پر روشنی ڈالتا ہے اور اسے عام آدمی کے ساتھ غیر ہمدردانہ اور بے رحم قرار دیتا ہے۔ مضمون میں عوام کی جانب سے تھانوں سے ہونے والی شکایات کا ذکر ہے اور تھانہ کلچر کی تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ مضمون میں گوجرانوالہ میں 2009-10 میں تھانوں میں مثبت تبدیلی لانے کی کوششوں کا بھی ذکر ہے، جس میں سختی، پیار، سزا، انعام، دلیل اور موٹیویشن کی استعمال کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
شبِ معراج : کہ جہان سارا چمک اٹھا۔۔۔۔ !انسانیت کے سفر ارتقاء اور عروج کا حاصل اور مطلوب صرف اور صرف ’’حقیقت کبریٰ‘‘ اور ’’ذات خداوندی‘‘ کا عرفان ہونا چاہیے
مزید پڑھ »
میڈم چیف منسٹر ! (آخری قسط)حکمرانوں کو محنتی اور مخلص کسانوں اور مافیاز کا فرق معلوم ہونا چاہیے
مزید پڑھ »
پختونخوا میں موسم سرد؛ بارش کے ساتھ ساتھ بالائی اضلاع میں 17 انچ تک برفباریچترال، دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر مزید برف باری کا امکان
مزید پڑھ »
جنرل ساحر شمشاد کی پاک سعودیہ جوائنٹ ملٹری کو آپریشن کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں شرکتسعودی عسکری قیادت کا پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کا اعتراف
مزید پڑھ »