یہ مضمون تھانے کے موجودہ ماحول اور کلچر پر روشنی ڈالتا ہے اور اسے عام آدمی کے ساتھ غیر ہمدردانہ اور بے رحم قرار دیتا ہے۔ مضمون میں عوام کی جانب سے تھانوں سے ہونے والی شکایات کا ذکر ہے اور تھانہ کلچر کی تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ مضمون میں گوجرانوالہ میں 2009-10 میں تھانوں میں مثبت تبدیلی لانے کی کوششوں کا بھی ذکر ہے، جس میں سختی، پیار، سزا، انعام، دلیل اور موٹیویشن کی استعمال کی گئی تھی۔
میڈم چیف منسٹر! پچھلے کالم میں جو گذارشات کی گئی تھیں ان کا مقصد آپ کو یہ باور کرانا تھا کہ عوام کی جان اور مال کا تحفّظ آپ کی ترجیحِ اوّل ہونی چاہیے، نیز یہ کہ جرائم پر صرف وہ پولیس افسر قابو پاسکتے ہیں جو صرف رزقِ حلال پر قناعت کرتے ہوں اور نڈر اور جراتمند ہوں۔ اگر کوئی پولیس افسر سات پردوں میں بھی کیش یا kind کی صورت میں کسی ماتحت یا ملزم سے رشوت لیتاہے تووہ بات چند دنوں میں پورے ضلع اور ڈویژن میں پھیل جاتی...
ضلع وزیرآباد روایتی طور پر ایک پرامن علاقہ رہا ہے مگر پچھلے دنوں وزیرآباد جانا ہوا تو شہریوں اور تاجروںکی تنظیموں کے مرکزی عہدیدار ملے، وہ سب بڑھتے ہوئے جرائم پر سخت پریشان تھے۔ وہ بتاتے رہے کہ تاجر آئے روز ڈاکوؤںکا ٹارگٹ بن رہے ہیں۔ ایک انتہائی معزّز تاجر کو ایک ماہ میں چھ بار لُوٹا گیا ہے۔ وہ سب مجھ سے یہی پوچھتے رہے کہ ’’یہ بتادیں کہ گوجرانوالہ اور وزیرآباد صوبۂ پنجاب کا حصہ ہیں یا نہیں؟‘‘ میں نے کہا کیوں نہیں؟ اس پر وہ کہنے لگے کہ ’’پنجاب حکومت ہمیں تحفّظ دینے میں کیوں ناکام ہے؟ آپ...
ویسے تو تھانے کے ساتھ پٹوارخانے، عدالت، سیاست اور صحافت کا موجودہ کلچر بھی تبدیل ہونا چاہیے مگر ہم ان سطور میں صرف تھانہ کلچر کی بات کریں گے ، تھانوں کا موجودہ ماحول اور کلچر pro criminal ہے یہ اس کے برعکس ہونا چاہیے۔ اس وقت مظلوم نادار اور بے سہارا شخص کے لیے تھانوں کا ماحول بے حد ناخوشگوار اور غیر ہمدردانہ ہے اسے تبدیل کرنے کے لیے عرق ریزی سے کی جانے والی طویل ریاضت اور جدّوجہد درکار ہے، جس کے لیے پولیس کے ضلعی سربراہ کا کیریکٹر اور مضبوط عزم سب سے اہم...
تھانوں کو ہوٹلوں کی شکل دینے یا رنگ روغن چڑھانے کے بجائے اس کے اندر کا کلچر اور وہاں تعینات عملے کی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے، یہی وزیراعلیٰ کا ہدف ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ چیف سیکریٹری اور آئی جی کو سختی سے ہدایات دی جائیں کہ وہ اپنے تھانیداروں اور محکہ مال کے اہلکاروں کوSensitise کریں کہ وہ عام آدمی کو اہمیّت دیں اور اس کے ساتھ عزّت، احترام اور ہمدردی کے ساتھ پیش آئیں۔ افسران اپنے آرام دہ ائرکنڈیشنڈ دفتروں میں نہ بیٹھیں رہیں، وہ عوام تک خود پہنچیں اور ان کے دکھ درد سنیں اور اس کا ازالہ کرنے کی...
پولیس کلچر تھانہ کلچر رشوت عدالت امن صوبہ پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد اشیاء کی بڑی کھیپ پہنچائی گئیضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد 76 مال بردار گاڑیوں پر مشتمل ساتواں بڑا قافلہ آٹا، چینی، گھی، پھل، سبزیاں، ادویات اور روزمرہ کی دیگر ضروری اشیا لے کر پارا چنار پہنچ گیا۔ قافلہ کی حفاظت کیلیے پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز نے سخت اقدامات کر رکھے تھے، گن شپ ہیلی کاپٹروں سے بھی نگرانی کی گئی۔ ادویات کی بڑی کھیپ بھی کرم پہنچا دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ شاہ نے جمعہ کے روز اشیائے خورد و نوش کی 76 گاڑیاں ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پہنچا دیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج؛ ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ30 ملزمان کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں ہوئی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل10؛ سابق کپتان سرفراز، شعیب ملک کِس کیٹیگری کا حصہ ہیں؟دونوں کرکٹر رواں برس ڈرافٹ میں فرنچائزز کی راہ تکیں گے
مزید پڑھ »
سوئیتیک نے آسٹریلیا اوپن میں راڈوکینو کو شکست دی، ناوارو نے جاbeur کو ہرا دیااِگا سویاتیک نے آسٹریلیا اوپن میں اپنی پہلی ٹائٹل کی راہ ہموار کی جب وہ سبت کو امی راڈوکینو پر ایک اظہارِ رائے جیت میں دوسری ہفتے میں داخل ہو گئی۔
مزید پڑھ »
کرم علاقے میں امن کمیٹیاں: تنازعات کو حل کرنے کی نئی کوششمقامی امن کمیٹیاں، مختلف فرقہ و مذہب اور کمیونٹی لیڈرز کو متحد کر کے، کرم علاقے میں امن اور استحکام بحال کرنے کی ایک نئی کوشش چلا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
کرم میں امن و امان کے لیے کرفیو نافذخیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں ڈپٹی کمشنر قافلے پر حملے کے بعد امن و امان کی بحالی کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سڑکوں پر کرفیو، شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی اور مختلف خوارج کے سر کی قیمت کا اعلان حکومت کے اقدامات میں شامل ہیں۔
مزید پڑھ »